PPSC LECTURER in Islamic Studies (اسلام اور سائنس)
1 : علم کیمیا پر سب سے پہلے کس نے کتاب لکھی ؟
جابر بن حیان
خالد بن یزید ✓✓✓
ابن نفیس
ابو الحسن علی
2 : کس یونانی فلسفی نے کہا تھا کہ تمام اشیاء کی اصل پانی ہے ؟
ارسطو
افلاطون
طالیس✓✓✓
بقراط
3 : بابائے حیاتیات کس سائنسدان کو کہتے ہیں ؟
ارسطو کو✓✓✓
بقراط کو
فیثا غورث کو
ارشمیدس کو
4 : الشفاء کس فن کی کتاب ہے ؟
علاج کے اصول
بیماریوں کی تشخیص
سائنس کی کتاب✓✓✓
قانون کی کتاب
5 : کس کی کتاب کو انجیل سے تشبیہ دی جاتی ہے ؟
ارسطو کی
ابن سینا کی✓✓✓
افلاطون کی
سقراط کی
6 : جابر بن حیان کب پیدا ہوا ؟
720
721
722✓✓✓
725۔۔۔(۔نوٹ جابر بن حیان کی پیدائش میں کافی اختلاف پایا جاتا ہے ۔۔ بعض لوگوں نے تو فرضی شخصیت قرار دیا)
7 : قرآن کی رو سے کونسے محلول میں شفاء ہے؟
دودھ
شہد✓✓✓
سرکہ
پانی
8 : سب سے پہلے کاغذ کی ایجاد کس نے کی ؟
چائنہ نے
یورپ والوں نے
عربوں نے✓✓✓
ترکی نے
9 : دنیا کا سب سے پہلا سرجن کون تھا ؟
ابو بکر محمد بن زکریا
جابر بن حیان
الزہراوی✓✓✓
عباس بن فرناس
10 : مشرقی اطباء کا امام کس کو کہا جاتا ہے ؟
ارسطو
افلاطون
ابن سینا✓✓✓
جابر بن حیان
11 : ابن سینا کی کتاب "القانون" کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟
5
10
14✓✓✓
15
12 : چیچک اور خسرہ کے موضوع پر سب سے پہلے کس نے کتاب لکھی ؟
بو علی سینا
ابو بکر زکریا✓✓✓
الزہراوی
عمر خیام نے
13 : آپریشن کے وقت مریض کو بیہوش کرنے کا طریقہ کس نے متعارف کروایا ؟
ابن سینا
الزہراوی✓✓✓
ابو بکر زکریا نے
جابر بن حیان نے
14 : التصريف لمن عجز عن التأليف کس کی تالیف ہے ؟
ابن سینا کی
الزہراوی کی✓✓✓
ابن ارشد کی
عمار موصلی کی
15 : پہلی دفعہ روئ سے کاغذ کب بنا ؟
1/1
1705
1706✓✓✓
1707
1708
16 : شیخ الرئیس کس مسلم سائنسدان کا لقب ہے ؟
بو علی سینا✓✓✓
جابر بن حیان
الزہراوی
ابو بکر محمد بن زکریا
17 : ابن الہیثم کی جائے پیدائش کہاں ہے ؟
بصرہ✓✓✓
کوفہ
شام
مصر
18 : مامون الرشید کے قائم کردہ بیت الحکمت کا سربراہ کون تھا ؟
نصیرالدین
یعقوب الکندی✓✓✓
ابن الہیثم
جابر بن حیان
19 : علم موسیقی پر کتاب "کتاب الموسیقی" کس نے لکھی ؟
الفارابی نے✓✓✓
البیرونی نے
ابو البرکات نے
عمر خیام نے
20 : تیزاب کی ایجاد کس مسلم سائنسدان نے کی ؟
الکندی
جابر بن حیان✓✓✓
ابو بکر زکریا
ابو القاسم
21 : قرآنی نظریہ کے مطابق ہر چیز کس سے پیدا ہوئ ؟
مٹی سے
پانی سے✓✓✓
نطفہ سے
ان میں سے کوئ نہیں
22 : بیت الحکمت کہاں واقع تھا ؟
کوفہ میں
بصرہ میں
بغداد میں✓✓✓
مدینہ میں
23 : الجدری و الحصبه کس مسلم سائنسدان کی تصنیف ہے ؟
ابو بکر زکریا کی✓✓✓
بو علی سینا کی
ابو القاسم زہراوی کی
عمر خیام کی
24 : شعبہ نباتات (باٹنی) میں کس مسلم سائنسدان کی مہارت تھی ؟
موسیٰ خوارزمی
ابن بيطار✓✓✓
جابر بن حیان
عمر خیام
25 : کونسے دو سائنسدان ہم عصر ہیں ؟
ابن سینا، ابن ارشد
البیرونی، جابر بن حیان
ابن سینا، البیرونی
ابن الہیثم، ابن سینا✓✓✓
26 : کرہ ارض کی پیمائش کرنے والے آلے کو کیا کہتے ہیں ؟
اصطرلاب✓✓✓
قرع انبیق
نائیلو میٹر
سوتی چھید
27 : زمین کا قطر سب سے پہلے کس نے دریافت کیا ؟
ابن سینا
البیرونی✓✓✓
ابن نفیس
عمر خیام
28 : الحاوی کتاب کس موضوع پر لکھی گئ ہے ؟
علم نباتات پر
علم حیوانات پر
علم طب پر✓✓✓
علم ریاضی پر
29 : دوران خون کا نظریہ کس مسلم سائنسدان نے پیش کیا ؟
ابن نفیس✓✓✓
عمر خیام
ابن سینا
البیرونی
30 : پانی میں چیزوں کا وزن کم ہو جاتا ہے یہ نظریہ کس سائنسدان نے پیش کیا ؟
ارشمیدس✓✓✓
ابن الہیثم
علی بن ابن طبری
بو علی سینا
31 : نظریہ اضافت کس سائنسدان نے پیش کیا ؟
ڈارون
آئن سٹائن✓✓✓
نصیر الدین
رابرٹ بریفالٹ
32 : ای جی براؤن کی کتاب Arabian Medicine کا ترجمہ کس نے کیا ؟
سید نظیر نیازی
حکیم احمد علی واسطی✓✓✓
مولانا ظفر علی خان
عبد المجید سالک
33 : اسلامی ملکوں کی تنظیم (OIC) کی سائنس ٹیکنالوجی کا سربراہ کس ملک کا صدر ہوتا ہے ؟
صدر پاکستان
صدر ترکی
صدر ملائیشیا
صدر سعودیہ
34 : البیرونی کی وفات کہاں ہوئ ؟
بغداد
ہندوستان
غزنی✓✓✓
ایران
35 : مدرسہ مستنصریہ کی بنیاد کب رکھی گئ ؟
225ھ
232ھ
235ھ
240ھ
نوٹ۔۔۔ مستنصریہ کی بنیاد 625 ھ
36 : دنیائے اسلام کا پہلا شفاء خانہ "بیمارستان" کس کے عہد میں تعمیر ہوا ؟
مامون الرشید
ھارون الرشید✓✓✓
امین الرشید
مستنصر بااللہ
نوٹ۔۔۔ پہلا شفا خانہ اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک کے زمانے میں قائم ہوا
37 : جامع مسجد دمشق کی تعمیر کس عموی خلیفہ نے کروائ ؟
عمر بن عبد العزیز
ولید بن عبد الملک✓✓✓
سلیمان
امیر معاویہ
38 : لوگو علم نجوم سے بچو کیونکہ یہ علم کہارت کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ کس کا قول ہے ؟
حضرت علی رضی اللہ عنہ
امام جعفر صادق
ابن ارشد
امام غزالی کا
.
.
.
39 : علم الاعداد کے بانی کون ہیں ؟
یورپ والے
چائنہ والے
مسلمان✓✓✓
عیسائ
40 : حساب میں صفر کا استعمال کس ریاضی دان نے متعارف کروایا ؟
عمر خیام
الخوازمی✓✓✓
فیثہ غورث
ارشمیدس نے
41 : حفظان صحت کے اصول کس کتاب میں سب سے پہلے بیان کیے گئے ؟
الشفاء میں
الطب میں
القرآن میں✓✓
القانون میں
42 :ہ Father of Chemistry کس کو کہا جاتا ہے ؟
جابر بن حیان✓✓✓
ابو القاسم
عمر خیام
ابن الہیثم
43 : ابن الہیثم کی پیدائش کہاں ہوئ ؟
بغداد
کوفہ
بصرہ✓✓✓
پاکستان
44 : قانون سعودی کس موضوع پر کتاب ہے ؟
طبیعات پر
فلکیات پر✓✓✓
علم المناظر پر
علم ریاضی پر
45 : کس مسلم سائنسدان کے باپ کو پھانسی پر لٹکایا گیا ؟
جابر بن حیان✓✓✓
ابو القاسم زہراوی
عمر خیام
ابن ارشد
46 : قرآن مجید کی سورت میں علم حیوانات کا تذکرہ بیان ہوا ہے ؟
الانعام
النحل✓✓✓
المآئدہ
النمل
47 : وَاللَّهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا کا کیا مطلب ہے ؟
اور اللہ نے تم کو پانی سے پیدا کیا
اور اللہ نے تم کو مٹی سے پیدا کیا✓✓✓.
.
.ᴋᴋ
.
اور اللہ نے تم کو امر کن سے پیدا کیا
ان میں سے کوئ نہیں
48 : عرق کشیدہ کرنے کا آلہ کس نے متعارف کروایا ؟
جابر بن حیان✓✓
ابو بکر زکریا
ابو القاسم
ابن سینا
49 : پاکستانی مشہور ڈاکٹر عبد السلام کا تعلق کس علاقے سے ہے ؟
فیصل آباد
لیہ
جھنگ✓✓✓
لاھور
50 : قرآن کے مطابق جب کائنات میں کسی چیز کی تخلیق نہیں ہوئ تھی تو ہر طرف کیا تھا ؟
📚🅒🅢🅢&🅟🅒🅢📚
*پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟*
جنگ .1
خبریں .2
کوہ نور .3👉
نوائے وقت .4
انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
ملٹن.1👉
رودکی.2
وکٹر.3
ہومر.4
نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟
کارتوگرافی.1👉
ڈرماٹولوجی.2
کارٹولوجی.3
کارڈیولوجی.4
صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟
وائسرئے.1
ریڈ کلف.👉
گالب سنگھ.3
لارڈ موونت.4
قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟
اٹلی.1
برطانیہ.2
امریکہ.3
چین.4👉
اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
اکبر.1
جرأت.2👉
غالب.3
فیض.4
پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟
کراچی.1.
.
.
.
لاہور.2
فیصل آباد.3👉👉
اسلام آباد.4
دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟
ایران.1
جرمنی.2
سنگاپور.3
میکسیکو.4👉
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟
تربیلا بجلی گھر .1👉
منگلا بجلی گھر .2
راول بجلی گھر .3
وارسک بجلی گھر .4
ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
عبداللہ بن رواحہؓ .1
عبداللہ بن عباسؓ .2👉
عبداللہ بن مسعودؓ .3
عبداللہ بن عمرؓ .4
عتيق ((جھنم سے آزاد)) کس صحابی کا لقب ہے ؟
ابو ھريراؓ .1
ابوبکر صديق ؓ .2👉
ابو ايوب انصاري.3
خالد بن وليدؓ .4
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟
نواب زادہ لیاقت علی خان.
قائداعظم محمد علی جناح.2
علامہ اقبال.3👉
عبدالرحمٰن چغتائی.4
پہاڑ
صحرا
میدان
پانی✓✓✓
Nice Post! Sir can you upload ppsc book pdf on your site it will be nice of you..
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDelete