Saturday, 23 March 2019

Urdu Solved MCQS

پبلک سروس کمیشن کا اردو پیپر:
سوالات کےجوابات
1930ء میں خیالستان کے نام سے ادبی جریدہ کس نے شائع کیا؟
صلاح الدین
2- حافظ محمود شیرانی کی تحقیتی کتاب"پنجاب میں اردو " کب شائع ہوئی؟
(1928ء)
3- قدراللہ قاسم کا تذکرہ "مجموعہ نغر" کو کس نے مرتب کیا؟
(حافظ محمود شیرانی)
4- ذوق کے کلام کو اُن کے کس شاگرد نے غدر کے بعد ترتیب دیا؟
(محمد حسین آزاد)
5- غالب کی اردو غزلوں کے کتنے دیوان ہیں؟1،2،3،4
جواب (1)
6- مولوی عبدالحق نے تحقیقی جریدو" اردو" کب شائع کرنا شروع کیا؟
 (1922) میں
7- بانگ درا کا دیباچہ کس نے لکھا؟
(سر عبدالقادر)
8- علامہ اقبال کی نظم"والدہ مرحومہ کی یاد میں" اُن کے کس مجموعہ کلام میں ہے؟
(بانگ درا)
9- علامہ اقبال نے "جاوید نامہ " میں آسمانوں کا سفر کس کی رہنمائی میں طے کیا؟
(مولانا روم)
10-"عاشقی صبر طلب" کس کی خود نوشت ہے؟فتح محمد ملک،امجد اسلام امجد،ڈاکٹر رشید امجد،ان میں سے کوئی نہیں۔
جواب رشید امجد
11-"محمد حسن عسکری ــــــتنقیدی مطالعہ" کس کی تصنیف ہے؟
 آفتاب احمد
12-"جلال وجمال " کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
احمد ندیم قاسمی
13-"آٹوگراف" کس کی نظم ہے؟
مجید امجد
14- غالب:معنی آفرینی،جدلیاتی وضع،شونیتا اور شعریات کس کی تنقیدی کتاب ہے؟س
گوپی چند نارنگ
15-"منٹو میرا دوست" کس کی تصنیف ہے؟اوپندر ناتھ اُشک،ابوسعید قریشی،محمد اسد اللہ،کیول دھیر
جواب کیول دھیر منٹو میرا دوست

جبکہ منٹو میرا دشمن اوہندر ناتھ اشک

16- رسالہ"تحقیق" کس جامعہ سے شائع ہوتا ہے؟
(سندھ یونیورسٹی)
17-"دھند میں لپٹے خواب" کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟
18- مضامین پطرس ،میں کُل کتنے مضامین ہیں؟
 (11) مضامین
19- جون سٹین کی کتاب" دی پرل" کا ترجمہ "درشہورا" کے نام سے کس نے کیا ہے؟
ممتاز شیریں
20-"لغت نویسی اور لغاتــروایت اور تجزیہ"  کس کی کتاب ہے؟ڈاکٹر فرمان فتح پوری،مبین مرزا،قاسم پاریکھ،کوئی نہیں۔

21- سید احمد دہلوی نے کون سی لغت مرتب کی؟فرہنگ آصفیہ ،امیر الغات،جامع الغات،کوئی نہیں۔
جواب (فرہنگ آصفیہ)
22-"اردو ناول کرداروں کا حیرت کدہ" کس کی تصنیف ہے؟
ممتاز احمد خان
23-"دلی کی چند عجیب ہستیاں" کس کی تصنیف ہے؟
جواب اشرف صبوحی
24- میرا جی ،شخصیت اور فن------کس کی تصنیف ہے؟اسلم فرخی،رشید امجد،اصغر ندیم سید،کوئی نہیں
جواب رشید امجد
25-"لاجونتی" کس کا افسانہ ہے؟
راجندرسنگھ بیدی
26- جمیلہ ہاشمی کے کس ناول کا موضوع "منصور حلاج" ہے؟
دشت سوس
27-"پاکستان میں اردو تنقید کے پچاس سال " کس کی تصنیف ہے؟
شہزاد منظر
28- رسالہ "سیپ" کے ایڈیٹر  کون ہیں؟
نسیم درانی کراچی
29-"اے غزال شب" کس کا ناول ہے؟س
مستنصرحسین تارڑ
30-"منیرنیازی , شخص اور شاعر" کس کی تصنیف ہے؟
ڈاکٹر سمیرا اعجاز
31-رپورتاژ"کشمیر اداس ہے " کے مصنف کا کیا نام ہے؟
محمود ہاشمی
32-کاغذی گھاٹ،کس کا ناول ہے؟
خالدہ حسین
33-بانو قدسیہ کی کتاب"راہ رواں" ادب کی کس صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
آپ بیتی
34-ایک بھاشا دو لکھاوٹ،دو ادب،کس کی کتابیں ہیں؟
گیان چند جین
35-نظم"ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح" کے شاعر کون ہیں؟
میاں بشیر احمد
36-"مرزا غالب ،بندر روڈ پر" کس کا ڈرامہ ہے؟
معین الدین
37-"اپنا گریباں چاک" کس کی سوانح حیات ہے؟
جسٹس جاوید اقبال
38-"لاؤڈاسپیکر" کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے؟
سعادت حسن منٹو
39-اے-ڈی –تاثیر نے کسے "نغمہ شباب" کہا ہے؟
احسان دانش
40-"آیات وجدانی" کس کی غزلو ں کا مجموعہ ہے؟
یاس یگانہ چنگیزی
41-سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی------- دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی"کس کا شعر ہے؟
صوفی غلام مصطفٰی
42-"عنقا" کے قلمی نام سے روزنامہ "  امروز" میں کون سا ادیب "حرف وحکایت" کے عنوان سے لکھتا تھا؟
احمد ندیم قاسمی
43-"جان پہچان" کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے؟س
نظیر صدیقی
44-زبان و قواعد ،کس کی کتاب ہے؟
رشید حسن
45-"اشارات تنقید" کس کی کتاب ہے؟
سید عبداللہ
46-"افسانے کی حمایت  میں" کس کی تنقیدی کتاب ہے؟
شمس الرحمن فاروقی
47-شمس الرحمٰن فاروقی کا ناول"کئی چاند تھے سر آسماں" میں کس شاعر کے حالات زندگی بیان کئے گئے ہیں۔
جواب داغ دہلوی
48-افسانوی مجموعہ"انگارے" میں سب سے زیادہ کس کے افسانے موجود ہیں؟
رشید جہاں
49-"اردو افسانہ ،ایک صدی کا قصہ" کس کی کتاب ہے؟
ڈاکٹر انوار احمد
50-قرۃ العین حیدر کا ناول"آگ کا دریا" کے آغاز میں کس شاعر کی نظم موجود ہے؟

51-"خیال پارے" کس کے انشائیوں کا مجموعہ ہے؟
ڈاکٹر وزیر آغا
52-"لمحہ بہ لمحہ زندگی" کس کی خود نوشت ہے؟
53-درخت راہ دکھائیں ہلا ہلا کے ہاتھ----کہ راستے میں مسافر بچھڑ گیا ہے کوئی) اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
صنعت حسن تحلیل
54-ان میں سے کون سی کہانی منٹو کی ہے؟آنندی،بجوکا،شاداں،ترلوچن
جواب (بجوکا)
55-قیام پاکستان کے بعد فیض احمد فیض کس اخبار کے ایڈیٹر بنے؟پاکستان ٹائمز،ڈان،امروز،مشرق
جواب (پاکستان ٹائمز)
56-ڈاکٹر سلیم اختر کے خود نوشت کا کیا نام ہے؟س
جگر سوختہ
57-"فکر اقبال" کس کی تصنیف ہے؟
خلیفہ عبدالحکیم
58-خطوط غالب کا کون سا مجموعہ غالب کی زندگی میں شائع ہوا؟
عود ہندی 1868ء
59-"مقدمہ تاریخ زبان اردو" کس کی کتاب ہے؟
مسعود حسین خان
60-"شام کی منڈیر پر" کس کی تصنیف ہے؟
وزیر آغا
طالب دعا والدین اور اہل خانہ
شکریہ
👆👆👆👆👆👆🌺⚡🌷🍁🍂💫🌸🍁💲®

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین$@@@@@@@@@

No comments:

Post a Comment