معلومات اردو ادب
س۔ 1آزاد نظم کاآغاز سب سےپہلےکس ملک میں ہوا؟
ج۔فرانس
س۔2 ترانہ کس صنف شاعری کادوسرانام ہے؟
ج۔رباعی
س۔3 مشہوررباعی"بلغ العلے بکمالہ"کس عظیم شخصیت کی ہے؟
ج۔شیخ سعدی
س۔4 کس فارسی صنف شاعری کےاوپرعنوان نہیں ہوتا؟
ج۔رباعی
س۔5 اردوسانیٹ نگاری میں پہلا نام کس شخصیت کاہے؟
ج۔عظیم الدین
س۔6 عظیم الدین کےپہلے سانیٹ کاعنوان کیاتھا؟
ج۔فریادعظیم
س۔7 ہجواردو کی کس صنف کی ضد ہے۔
ج ۔قصیدہ
س۔8 مولانا حالی کی مشہورنظم مدوجزراسلام میں اشعارکی تعداد؟
ج۔2800
س۔9 خواجہ غلام فرید نے کس زبان میں کافی لکھی؟
ج۔سرائیکی
س۔10 "ساز"کس کی تصنیف ہے؟
ج۔سیماب اکبرآبادی
س۔11 "حرا کی خوشبو" تصنیف؟
ج۔انجم نیازی
س۔12 "سبزگبند"نعت کی کتاب کس نے لکھی؟
ج۔ساغرصدیقی
س۔13 شمیرخانی کااردوترجمہ سرورسلطانی کےنام سے کس نےکیا؟
ج۔رجب علی بیگ سرور
س۔14 فسانہ عجائب،کےجواب سروش سخن کتاب کس نےلکھی؟
ج۔فخرالدین حسین سخن
س۔15 سینٹ جان پرس کی نظموں کاترجمہ کس نےکیا؟
ج۔انیس ناگی
س۔16 ڈپٹی نذیراحمد کےناول مراتہ العروس کاپشتوترجمہ کس نےکیا؟
ج۔میاں صیب گل کاکاخیل
س۔17 اردوکےاس شاعرکانام بتائیں جس انگریزی نظموں کواردو میں منتقل کیا؟
ج۔اسمعیل میرٹھی
س۔18 ،موازنہ انیس ودبیر،کےجواب میں ،المیزان تصنیف کس نے لکھی؟
ج۔منشی نظیرالحسن فوق
س۔19
"پاکستان کیوں ٹوٹا"کےمصنف کانام؟
ج۔ڈاکٹرصفدرمحمود
س۔20
پانی پت کی جنگ کےمتعلق تیسری اورآخری جنگ کس نےلکھی؟
ج۔احمدشجاع پاشا
س۔21
'ایک جنگ ایک المیہ"کس کی کتاب ھے؟
ج۔آغا اشرف
س۔22
،پکچر گیلری،کس کی تصنیف ھے۔
ج۔قرة العین حیدر
س۔23
'پکچر گیلری ،میں کتنےخاکے شامل ہیں؟
ج۔ 6
س۔24
،یاران نجد،کس کےحلقہ احباب کوکہاجاتاہے؟
ج۔علامہ نیاز فتح پوری
س۔25
ڈپٹی نذیراحمد کو،شمس العلماء،کاخطاب کس نےدیا؟
ج۔حکومت ہند نے
س۔26
اردونثرکامیرانیس کس کوکہاجاتاہے؟
ج۔محمدحسین آزاد
س۔27
اردوافسانے کاجینٹل مین رائٹر کسےکہتے ہیں؟
ج۔شفیق الرحمن
س۔28
،فصیح الملک،کس شاعرکاخطاب تھا؟
ج۔داغ دہلوی
سں-29
،لسان پاکستان،کس ادیب کاخطاب ہے؟
ج۔جسٹس رستم کیانی
س۔30
اردو کاپہلا سائنسی غزل گوشاعرکسےکہاجاتاہے؟
ج ولی ہاشمی
س۔31
،امام الحرمیںن،کسےکہتےہیں؟
ج۔امام غزالی
سںں۔32
،اوسان خطائی،کس شاعرکالقب ہے
ج۔
صوفی غلام مصطفی تبسم
س۔33
فارسی کےکس شاعرکوبابائے شعراء کاخطاب دیاگیاتھا؟
ج ۔بابافنانی
س۔34
،فن فطرت کی تقلید کرتاہے،کس کےالفاظ ہیں؟
ج۔ارسطو
س۔35
انگریزی ادب کی رومانوی تحریک کاممتاز نمائندہ شاعراور نقاد کون ہے؟
ج ۔کولرج
س۔36
کس کی تنقید کواردو میں جمالیاتی تنقید کاسب سےاہم اوراچھا نمونہ کہاجاسکتاہے؟
ج۔نیاز فتح پوری
س۔37
فورٹ ولیم کالج کاقیام کس کامںنصوبہ تھا؟
ج۔لارڈولزلی
س۔38
ایہام گوئی کی تحریک کادوسرامرکزی کردار کون ھے؟
ج۔محمدشاکرناجی
س۔39
سب رس میں عقل کاملک کون ساھے؟
ج۔یونان
س۔40 سب رس میں عافیت شہرکےبادشاہ کانام کیا ہےن
ج۔ناموس
س۔41
،فسانہءآزاد،میں سرشارنےکس قسم کےکردارپیش کیےہیں؟
ج مزاحیہ
س۔42
غالب کےکس دورکی شاعری مستقبل کی شاعری کہلاتی ہے۔ج۔تیسرے دور کی
س۔43
میرحسن کی مثنوی سحرالبیان میں ماہ رخ کاکردار کیاہے؟
ج۔پری کا
س۔44
ادبی لحاظ سے سوداکےبعد اردوکاسب بڑاقصیدہ نگارکسےسمجھاجاتاھے؟
ج۔شیخ ابراہیم ذوق کو
س۔45
کلیات نظیر میں ہندووانہ تہوار ہولی پرکتنی نظمیں ملتی ہیں؟
ج۔ 10
س۔46
ابن الوقت ناول میں صرف اک ہی نسوانی کردار کونساہے؟
ج۔ابن الوقت کی پھوپھی
س۔47
اردوادب میں مختصر افسانےکاآغاز کس سے ہوتاہے؟
ج۔سجادحیدریلدرم
سں48
سعادت حسن منٹو کاکردار،ترلوچن،کس مذہب سےتعلق رکھتاہے؟
ج۔ سکھ مذہب
س۔49
پریم چند کےکس افسانے میں،جھینگر،کاکردارجلوہ گر ہے؟
ج۔راہ نجات
سں50
فورٹ ولیم کالج میں سب سےذیادہ کتابیں کس نےمرتب کیں؟
ج۔حیدر بخش حیدری
No comments:
Post a Comment