Thursday, 1 November 2018

History Of Islam MCQ'S


MISCELLANEOUS IMPORTANT AND SELECTED MCQS

Q: دنیا کی قدیم ترین مسجد کون سی ہے؟

A: خانہ کعبہ
B: مسجد نبوی
C: مسجد شہدا
D: مسجد نمرہ
Check Answer
خانہ کعبہ(مسجدالحرام)  

Q: قرآن مجید میں کس واحد آدمی کو اس کی کنیت سے یاد کیا گیاہے؟

A: قارون
B: فرعون
C: ابولہب
D: ہامان
Check Answer
ابولہب    

Q: پیغمبروں کی سر زمین کسے کہا جاتا ہے؟

A: فلسطین
B: شام
C: حجازمقدس
D: عراق
Check Answer
فلسطین    

Q: پہلااسلامی ملک جس نے ایٹم بم بنایا؟

A: ایران
B: پاکستان
C: عراق
D: سعودی عرب
Check Answer
پاکستان    

Q: حج کے دوران کتنے خطبے ہوتے ہیں؟

A: ایک
B: دو
C: تین
D: کوئی ہیں
Check Answer
 تین
ایک مسجد حرام میں
دوسرا مسجد خیف میں
تیسرا مسجد نمرہ میں
Q: حجراسود کو بوسہ دیناکیا کہلاتا ہے؟

A: استلام
B: شوط
C: ملتزم
D: مبرور
Check Answer
استلام    

Q: نماز جمعہ میں امام کے علاوہ کم از کم کتنے افراد ہوں؟

A: دو
B: پانچ
C: دس
D: بارہ
Check Answer
دو

Q: مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

A: حضرت حمزہ
B: حضرت علی
C: حضرت ابوبکر
D: حضرت عباس
Check Answer
حضرت ابوبکر    

Q: دنیا کی دوسری بڑی عمارت کس اسلامی ملک میں واقع ہے؟

A: قطر
B: ملائیشیا
C: ترکی
D: بحرین
Check Answer
ملائیشیا    

Q: ایسی کون سی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ (بسم اللہ) نہیں ہے؟

A: سورہ توبہ
B: سورہ انفال
C: سورہ یونس
D: سورہ اعراف
Check Answer
سورہ توبہ    

Q: قرآن مجید میں جہنم کے نگران کا کیا نام ہے؟

A: قہار
B: مالک
C: الرعد
D: نار
Check Answer
مالک    

Q: جان بوجچھ کار روزہ توڑنے سے لازم ہوتا ہے؟

A: صرف کفارہ
B: صرف قضا
C: قضاو کفارہ دونوں
D: کچھ بھی نہیں
Check Answer
قضاو کفارہ دونوں    

Q: خانہ کعبہ کے غلاف کو کیا کہا جاتاہے ؟

A: کسویٰ
B: ریشم
C: ستار
D: دائرہ
Check Answer
کسویٰ    

Q: پہلی اسلامی ریاست کہا قائم ہوئی؟

A: مکہ
B: مدینہ
C: کوفہ
D: بصرہ
Check Answer
مدینہ    

Q: جنت اور دوزخ کے درمیان کے مقام کو کیا کہتے ہیں؟

A: پل صراط
B: اعراف
C: یلملم
D: کوثر
Check Answer
اعراف    

Q: کس سن ہجری میں سود کو حرام قرار دیا گیا؟

A: 7ہجری
B: 9 ہجری
C: 10 ہجری
D: 11 ہجری
Check Answer
9 ہجری    

Q: نماز تراویح کیا ہے؟

A: واجب
B: فرض
C: سنت موکدہ
D: سنت
Check Answer
سنت موکدہ    

Q: لفظ محمد قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیاہے؟

A: دو
B: تین
C: چار
D: پانچ
Check Answer
چار    

Q: مکہ میں بت پرستی کی ابتداء کس نے کی؟

A: ابوجہل
B: عمرو بن لئحی
C: ابر ھہ
D: کرزبن جابر
Check Answer
عمرو بن لئحی    

Q: ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟

A: عمرو بن احمد
B: عمر و بن ہشام
C: حارث بن ہشام
D: ہاشم بن عمرو
Check Answer
عمروبن ہشام    

Q: شیطان کا اصل نام کیا ہے؟

A: ابابیل
B: اسرائیل
C: ہاقائیل
D: عزازیل
Check Answer
عزازیل    

Q: حضورﷺ کے وصال کے فوری بعد کس جھوٹے نبی کو ہلاک کیا گیا۔

A: مسلیمہ کذاب
B: اسود عنسی
C: طلیحہ بن خویلد
D: سجاح بنت حارث
Check Answer
اسود عنسی    

Q: غزوہ احد میں کافروں کا سردار کون تھا؟

A: ابو لہب
B: مکرمہ
C: خالد بن ولید
D: ابو سفیان
Check Answer
ابوسفیان    

Q: کس کافر کے نام سے ایک سورت قرآن پاک میں موجود ہے؟

A: سورۃ نصر
B: سورۃ اللہب
C: سورۃ الفیل
D: سورۃ العنکبوت
Check Answer
سورۃ اللہب    

Q: اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کا ذکر کتنے ناموں سے کیا؟

A: 35
B: 45
C: 55
D: 65
Check Answer
55    

Q: اسلام میں قتل کی سزاقتل ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟

A: قصاص
B: خون بہا
C: حد
D: تعزیر
Check Answer
قصاص    

Q: ہر دور کا ذہین ترین آدمی کسے کہا جاتا ہے؟

A: آئین سٹائیں
B: ارسطو
C: افلاطون
D: فیشاغورث
Check Answer
ارسطو    

Q: Name the person who first translated the Holy Quran in Persian ?

A: Shah Rafi ud Din
B: Shah Walliullah
C: Khalid bin Waleed
D: Mujadid Alf Sani
Check Answer
Shah Walliullah    

Q: The biggest Ist plamic country with area is:

A: Kazakhstan
B: Libya
C: Sudan
D: Egypt
Check Answer
Kazakhstan    

Q: The last Fatimid ruler was:

A: Al Muizz
B: Al Adid
C: Al Mansur
D: None of these
Check Answer
Al Adid    

Q: The pact of Medina was signed between :

A: Ans and Khazraj
B: Jews and Muslims
C: Christians and Muslims
D: None of these
Check Answer
Jews and Muslims    

Q: The first attack on Constantinople was conducted by the Muslims in the reign of:

A: Hazrat Ali (RA)
B: Muawiyya
C: Merman l
D: Hazrat Usman (RA)
Check Answer
Muawiyya    


No comments:

Post a Comment