Tuesday, 30 October 2018

General Knowledge in Urdu


#General_Knowledge_In_Urdu
#Tag_And_Share_With_Others

سوال : وہ جھیل کس ملک میں ہے جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھاہے مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے؟

جواب: جرمنی میں۔

سوال: وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟

جواب: چمگاڈر۔

سوال: وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی ہے؟

جواب: چین۔

سوال: وہ کونسا جانور ہے جس سے شیر بھی ڈرتا ہے ؟

جواب: سیمیہ (شکونڑ)۔

سوال: وہ کونسے جانور ہے جو مختلف رنگوں میں فرق نہیں کر سکتے ؟

جواب: گدھ اور بندر۔

سوال: اس مکڑی کا نام بتائیں جو ۳۰ سال تک زندہ رہ سکتی ہے؟

جواب: ٹرنٹولا نامی مکڑی۔

سوال: انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کونسی ہے ؟

جواب: مکڑی ، ڈولفن اور چمنیزی بندر۔

سوال: بندر کے کتنے دماغ ہوتے ہیں ؟

جواب: دو۔

سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں ہے ؟

جواب: کویت۔

سوال: چین کی سرحدیں کتنے ملکوں سے ملتی ہیں ؟

جواب: ۱۳ ملکوں سے۔

سوال: کے ٹو کا دوسرا نام کیا ہے ؟

Mount Godwin Austen :جواب

سوال: پرندوں کا درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟

جواب: ۱۱۲ درجہ فارن ہائیٹ۔

سوال: اس روشنی کا نام بتائیں جو ایک شہد کی مکھی تو دیکھ سکتی ہے مگر انسان نہیں ؟

جواب: الٹراوائلٹ۔

سوال: اس پرندے کا نام بتائیں جو الٹا پیچھے کی طرف بھی اڑ سکتا ہے؟

جواب: ہمنگ برڈ۔

سوال: شیر کے بچوں کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟

Cub :جواب

سوال : مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟

جواب: سانپ۔

سوال: ان پرندوں کے نام بتائیں جنہیں دنیا میں امن کا نشان کہا جاتا ہے؟

جواب: فاختہ اور کبوتر۔

سوال: دنیا میں حشرات کی کتنی اقسام ہیں ؟

جواب: سات لاکھ۔

سوال: دنیا میں سب سے چھوٹے پرندے کا نام بتائیں ؟

جواب: ہمنگ برڈ۔

سوال: اس بندر کا نام بتائیں جس کی جسامت ایک گلہری کے برابر ہے؟

Marmoset :جواب

سوال: دنیا کے سب سے قدیم کیڑے کا نام کیا ہے؟

جواب: لال بیگ۔

سوال: پالتو جانور میں سب سے ذہین جانور کونسا ہے؟

جواب: کتا اور گھوڑا۔

سوال: اس کیڑے کا نام بتائیں جس کے دانت اس کے پیٹ کے اندر ہوتے ہیں ؟

جواب: کیکڑا۔

سوال: شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں ؟

جواب: آٹھ۔

سوال: کونسا پرندہ ہوا میں کھڑاہوسکتا ہے؟

جواب: شکرا۔

سوال: اس جانور کا نام بتائیں جس کی تین آنکھیں ہیں ؟

جواب: کنگ کر یب۔

سوال: دنیا کا پہلا عجوبہ کیا ہے؟

جواب: اہرام مصر ۔

سوال: وہ کونسا پرندہ ہے جو اڑ سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا ؟

جواب: ہمنگ برڈ۔

سوال: اس پرندے کا نام بتائیے جو حصرات سلیمان علیہ ا سلام کے زمانے میں آسمان کی بلندی پر اڑتے ہوئے زمین میں پانی کی گہرائی ، میٹھے یا کڑوے ہونے کا بتاتاتھا ؟

جواب: ہْد ہْد۔

سوال: وہ کونسا ملک ہے جو سال میں دو مرتبہ آزادی کی سالگیرہ مناتا ہے؟

جواب: پانامہ پہلی مرتبہ ۳ نومبر اور دوسری بار ۲۸نومبر کو۔

سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں پولیس نہیں ہوتی ؟

جواب: عوامی جمہوریہ چین۔

سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں چاول کی فصل بونے پر شادی اور کٹائی پر طلاق دی جاتی ہے؟

جواب: انڈونیشیاکے بہت سارے جزیروں میں فصلی شادیاں ہوتی ہیں۔

سوال: دنیا میں وہ کونسا شہر ہے جو زیرزمین آبادہے؟

جواب: تیونس کا شہر مطماطہ۔

سوال: وہ کونسا قبیلہ ہے جہاں دولہے کو ایک وقت میں دو عورتوں سے شادی کرنا ضروری ہے؟

جواب: جنوبی افریقہ میں میر رونامی ایک قبیلہ ہے جہاں دولہے کو دولہن اور اس کی بہن سے ایک وقت میں شادی کرنا ضروری ہے۔

سوال: وہ کونسا دریا ہے جس میں ایک بھی مچھلی نہیں ہے؟

جواب: اس دریا کا نام رائیووفاگری ہے یہ کو لمبیا میں ہے۔

سوال: وہ کونسا بادشاہ تھا جس نے اپنے کتے کو ایک ریاست کا وزیر اعلی مقر رکردیا تھا؟

جواب: ناروے کے بادشاہ السپسن نے۔

سوال: سب سے تیز دوڑنے والے جانور کا نام بتائیں؟

جواب: چیتا ۷۰ میل فی گھنٹہ۔

سوال: دنیا کے سب سے بڑے اژدہے کہاں پائے جاتے ہیں ؟

جواب: ملا ئیشیا میں

No comments:

Post a Comment