*اردو جنرل نالج*
۱. مراۃالعروس، ابن وقت، بنات النعش، توبتہ النصوح اور فسانہ مبتلا کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: ڈپٹی نذیر احمد*
۲. کپاس کا پھول، دشت وفا، چوپال ، سناٹا، گھر سے گھر تک کس کی تصانیف ہیں؟
*ج. احمد ندیم قاسمی*
۳. ابن بطوطہ کے تعاقب میں، چلتے ہو تو چین کو چلئے، آوارہ گرد کی ڈائری، دنیا گول ہے کیس کی تصانیف ہیں؟
*ج. ابن انشاء*
۴. مسدس حالی، مقدمہ شعر و شاعری، حیات جاوید، حیات سعدی، یادگار غالب کا مصنف کون ہے؟
*ج. الطاف حسین حالی*
۵. بانگ درا کب شائع ہوئی؟
*ج. ۱۹۲۴*
اردو کلام۶ ارمغان حجاز اردو اور فارسی کامجموعہ ہے جو ۱۹۳۸ میں شائع ہوا کس کی تصنیف ہے؟
*ج. علامہ اقبال*
۷۔ اردوئے معلی خطوط، عود بندی، مہر نیم روز، گل رعنا، قاطع برہان، سبد چین، قادرنامہ کا خالق کون ہے؟
*ج. مرزا غالب*
۸۔ نسخہ ہائے وفا، نقش فریادی، دست صبا، سروادی سینا، زندان نامہ، دست تہ سنگ، میزان کا خالق کون ہے؟س
*ج. فیض احمد فیض*
۱۰. موازنہ انیس و دبیر، شعر العجم، علم الکلام، الفاروق، المامون، سیرت النبی، الغزالی؟
*ج. شبلی نعمانی*
۱۱. نکات شعراء، ذکر میر، خواب و خیال کس کی تصانیف ہیں؟
*ج. میر تقی میر*
۱۲. خود کلامی، خوشبو، انکار، ماہ تمام کس کے مجموعے ہیں؟
*ج. پروین شاکر*
۱۳. شاہنامہ اسلام اور سوز و ساز کا خالق کون ہے؟
*ج. حفیظ جالندھری*
۱۴۔ تذکرہ غبار خاطر اور الہلال کس نے لکھیں؟
*ج. ابوالکلام آزاد*
۱۵. انار کلی، چچا چھکن اور کمرہ نمبر ۵ کس نے لکھیں؟
*ج. امتیاز علی تاج*
۱۶۔ راجہ گدھ اور شہر بے مثال کس کی تصنیف ہیں؟
*ج. بانو قدسیہ*
۱۷. بستی، شہر افسوس اور چاند گرہن کس کی تصنیف ہیں؟
*ج. انتظار حسین*
۱۸. سوز وطن اور بازار حسن کا خالق کون ہے؟س
*ج. منشی پریم چند*
۱۹. آب کوثر اور موچ کوثر کا خالق کون ھے؟
*ج. شیخ محمد اکبر*
۲۰. تماشا، گنجے فرشتے، کروٹ، کالی شلوار، ہتک ، یزید، نمرود کی خدائی، خالی ڈبے کس کی تصانیف ہیں؟
*ج. سعادت حسن منٹو*
۲۱. زندگی اور دین اسلام کس کی تصانیف ہیں؟
*ج. چوہدری افضل حق*
۲۲. یادوں کی بارات، نقش نگار، شعلہ و شبنم، روح ادب کا خالق کون ہے؟
*ج. جوش ملیح آبادی*
۲۳. خطبات احمدیہ، تہذیب اخلاق، آثار الصنادیر، تاریخ سرکشی بجنور، تبین الکلام ، رسالہ اسباب بغاوت ہند اور رسالہ احکام طعام اہل کتاب کا خالق کون ہے؟س
*ج. سر سید احمد خان*
۲۴. اردو کی آخری کتاب اور رانی کیتکی کا خالق کون ہے؟
*ج. اردو کی آخری کتاب ابن انشاء اور رانی کیتکی کے انشاء اللہ خان*
۲۵. آب حیات، نیرنگ خیال، اردو کی پہلی کتاب کا خالق؟
*ج. محمد حسین آزاد*
۲۶. علی پور کا ایلی، لبیک، الکھ نگری، غبارے اور تلاش کا خالق کون ہے؟
*ج. ممتاز مفتی*
۲۷. آنگن، تلاش گمشدہ، چند روز، کھیل اور بوچھاڑ کس کی تصانیف ہیں؟
*ج. خدیجہ مستور*
28. آرائش محفل، طوطا ک
ہانی ، گل، مغفرت کس کی تصانیف ہیں؟
*ج. حیدر بخش*
۲۹ علامہ اقبال کو سرکا خطاب کب ملا؟
*ج. ۱۹۲۲ میں لاہور میں*
طالب دعا والدین اور اہل خانہ
شکریہ

No comments:
Post a Comment