Pak Study & General Knowledge

 

*PAKISTAN STUDY & GENERAL KNOWLEDGE*

   spl-education.blogspot.com

س1

خطوط طول بلد کے درجے ______________________ہیں؟

A 90

B 160

C 360✔

D 180


س2

نصف النہار اعظم__________ درجہ طول بلد کو کہتے ہیں؟

A  0✔

B 180

C  90

D 360


س3 

پاکستان کے شمال مغرب میں کونسا ملک ہے؟

1چین

2ایران

3افغانستان✔

4بھارت


س4

پاکستان کے جنوب مغرب میں کونسا ملک ہے؟

1ایران✔

2افغانستان

3بھارت

4سعودی عرب


س5

خطوط مشرقی طول بلد کے __________________ درجے ہیں؟

A360

B 0

C180✔

D 90

س6

کسی علاقے کی اونچاٸی، گہراٸی،جنگل، شہر وغیرہ کو دکھانے کیلۓ______________ نقشے استعمال ہوتے ہیں؟

1مساختیٰ✔

2رقباٸی

3موسمی نقشے

4مقصدی


س7

زمین کی ملکیت کی حدود دکھانے کیلۓ ___________ نقشے استعمال ہوتے ہیں؟

1بیانیہ

2انتظامی

3طبعی

4رقباٸی✔


س8

کوہ سفید ___________________________میں واقع ہے؟

1وزیرستان

2 سوات

3مہمند ایجنسی

4کرم  ایجنسی✔


س9

سطع مرتفع تبت_______________________ میں واقع ہے؟

1پاکستان

2چین✔

3افغانستان

4ایران


س10

دریا نیل ____________________________ میں واقع ہے؟

1ایران

2پاکستان

3مصر✔

4سعودی عرب


س11

زمین کی اونچی اور ہموار سطح جس کے کم از کم ایک طرف عمودی ڈھلوان ہو ___________________ کہلاتی ہے؟ 

1پہاڑ

2سطح مرتفح✔

3میدان

4ساحل


س12

صحراۓ تھر کونسے صوبے میں ہیں؟

1بلوچستان

2گلگت

3پنجاب

4سندھ✔


س13

خط استوا کے جنوب میں 23.5 درجہ عرض بلد کو_________کہتے ہیں؟

1خط تاریخ

2خط سرطان

3خط جدی✔

4کوٸی نہیں


س14

صحراۓ تھل وصحراۓ چولستان صوبہ_________میں واقع ہیں؟

1پنجاب ✔

2سندھ

3بلوچستان

4گلگت


س15

معاشرتی علوم

شمالاً جنوباً کھنچے گۓ خطوط کو___________ درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

A 180

B 360✔

C 160

D  90

س16

گرینچ کا مقام_____________________ ملک میں واقع ہے؟

1امریکہ

2روس

3برطانیہ✔

4پاکستان


س17

پاکستان گرینچ کے مشرق میں واقع ہے اس لۓ یہاں کا وقت گرینچ سے___________ ہے؟

1آگے✔

2پیچھے

3برابر

4صفر


س18

زمین اپنے محور پر _____________ کی طرف گھومتی ہے؟

1شمال سے جنوب

2جنوب سے شمال

3مشرق سے مغرب

4مغرب سے مشرق✔


س19

بحیرہ عرب پاکستان کے ________________ میں واقع ہے؟

1مشرق

2مغرب

3جنوب✔

4شمال


س20

نقشوں کی کتاب کو کہتے ہیں؟

1نقشہ جات

2اٹلس✔

3ڈاٸری

4ڈکشنری


س21

خطوط طول بلد عرض بلد کسی مقام کا____________بتاتے ہیں؟

1خوبصورتی

2محل وقوع✔

3اونچاٸی

4بلندی


س22

ایسا علاقہ جہاں پر جغرافیاٸی، سماجی اورثقافتی حالات یکساں ہوں ____________________________ کہلاتا ہے؟

1خطہ✔

2علاقہ

3جگہ

4ماحول


س23

پاکستان کے طبعی خدوحال میں _________________ ہیں؟

1یکساں

2برابر

3متغیر

4فرق✔


س24

پاکستان کے_______ میں کوہ قرا قرم، ہمالیہ، ہندوکش واقع ہیں؟

1شمال✔

2جنوب

3مغرب

4مشرق


س25

پاکستان اور _________ کے درمیان وزیرستان کے پہاڑ ، کوہ سلیمان، کوہ سفید قدرتی سرحد ہیں؟

1بھارت

2چین 

3افغانستان✔

4مالدیپ


س26

________________خطہ پاکستان کا زرخیز ترین علاقہ ہے؟

1صحراٸی

2پہاڑی

3میدانی✔

4کوٸی نہیں


س27

دریاۓ_________ کے معاون دریاۓ ستلج،راوی،چناب،جہلم ہیں؟

1کابل

2سندھ✔

3بیاس

4گنگا


س28

پاکستان میں سطح مرتفع موجود ہیں؟

تین

چار

پانچ

دو✔


س29

سطع مرتفع پوٹھوہار _______________ کے قریب واقع ہے؟

1لاہور

2اسلام آباد✔

3کراچی

4کواٸٹہ


س30

سطع مرتفع______________ وساٸل سے مالا مال ہوتے ہیں؟

1زرعی

2آبی

3معدنی✔

4سمندری


س31

گوادر بندرگاہ _________________________ میں واقع ہے؟

1پنجاب

2سندھ

3بلوچستان✔

4خیبر پختونخواہ


س32

صحراٸی علاقوں میں بارشیں ______________ ہوتی ہیں؟

1کم

2بہت کم✔

3زیادہ

4بہت زیادہ


س33

انسان زندہ رہنے کیلۓ _______________ پر انخصار کرتا ہے؟

1ماحول

2پودوں✔

3جانوروں

4کوٸی نہیں


س34

بین الاقوامی تجارت زیادہ تر _______ راستوں سے ہوتی ہے؟

1ہواٸی

2سمندری✔

3زمینی

4 میدانی


س35

پاکستان اور علاقاٸی ممالک کی تجارت کا مرکز ہے؟

1لاہور

2اسلام آباد

3کراچی✔

4پیشاور


س36

لمبے عرصے(تقریباً 30 سال) تک کسی علاقے کی موسم کی اوسط حالت کو______ کہتے ہیں؟

1سردی

2گرمی

3اب ہوا✔

4کوٸی نہیں


س37

سورج خط_______________ پر سال بھر عموداً چمکتا ہے؟

1تاریخ

2جدی

3سرطان

4استوا✔


س38

قطبین پر سال بھر موسم شدید________________ ہوتا ہے؟

1سرد✔

2گرم

3معتدل

4کوٸی نہیں


س39

سطح سمندر سے بلندی پر موسم ______________ ہوتا ہے؟

1معتدل

2انتہاٸی

3گرم 

4سرد✔


س40

سطح سمندر سے آنے والی ہواٶں میں آبی بخارات_________ ہوتے ہیں؟

1کم

2زیادہ✔

3برابر

4نا معلوم


س41

سمندر میں_______کی روٸیں چلتی ہیں؟

1بخارات

2ہوا

3ذرات

4پانی✔


س42

عرض بلد کے لحاظ سے دنیا کو__________ بڑے خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

تین✔

چار

پانچ

دو


س43

منطقہ______خط استوا سے23.5 درجہ شمال اور جنوب میں واقع ہے؟

1معتدلہ

2حارہ✔

3باردہ

4کوٸی نہیں


س44

منطقہ حارہ پر سورج ____________________ چمکتا ہے؟

1عموداً✔

2ترچھا

3دورسے

4زیادہ دیر


س45

منطقہ باردہ کا موسم سرما_______ ہوتا ہے؟

1سرد

2شدید سرد✔

3گرم

4شدید گرم


س46

پاکستان خط سرطان کے_______ میں واقع ہے؟

1شمال✔

2جنوب

3مشرق

4مغرب


س47

موسم سرما میں پہاڑی علاقوں کا درجہ حرارت________ سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے؟

10 سے 20

30 سے 40

 0 سے 10✔

50 سے 60


س48

کسی خاص وقت میں فضا ٕ کی حالت کو کہتے ہیں؟

1 موسم✔

2 ہوا

3ماحول

4 خطہ


س49

پاکستان میں موسم گرما__________________ تک رہتا ہے؟

1نومبر

2اکتوبر✔

3دسمبر

4ستمبر


س50

پاکستان میں گرم ترین مہینہ ہے؟

1جون✔

2مٸ

3اگست

4جولاٸی


س51

ساحلی علاقوں کا موسم_______ رہتا ہے؟

1معتدل✔

2گرم

3سرد

4شدید سرد


س52

پیشاور اور کوہاٹ میں______ علاقوں کی آب ہوا پاٸی جاتی ہے؟

1ساحلی

2صحراٸی

3ریگستانی

4میدانی✔


س53

گرین ہاٶس گیسوں میں شامل ہے؟

1ناٸٹروجن

2کلورین

3اکسیجن

4کاربن ڈاٸی اکساٸیڈ✔


س54

گرین ہاٶس کے اندر درجہ حرارت عام طور پر ______ جاتا ہے؟

1بڑھ✔

2کم

3معتدل

4کوٸی نہیں


س55

تواناٸی کے متبادل ذراٸع میں _______________ شامل ہے؟

1شمسی تواناٸی✔

2آبی تواناٸی

3کوٸلہ سے تواناٸی

4سوٸی گیس سے تواناٸی


س56

گرین ہاٶس گیسوں کی پیداوار میں________ ممالک سر فہرست ہیں؟

1 ترقی یافتہ✔

2 ترقی پذیر

3 پسماندہ

4کوٸی نہیں


س57

گرین ہاوس اثر کی وجہ سےسمندر کی سطح_____ ہو رہی ہے؟

1 گرم

2 سرد

3 کم

4 بلند✔


س58

پاکستان میں ______ قسم کے کلینڈر استعمال ہوتے ہیں؟

تین

چار

ایک

دو✔


س59

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیداٸش سے پہلے سالوں کو______ سے لکھتے تھے؟

1 م ق 

2 ع ق 

3 ق م✔

4 ق ق


س60

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیداٸش کے بعد سالوں کے واقعات کو______ سے لکھتے تھے؟

1 م 

2 ع ✔

3 ف

4 ق


س61

عیسوی کلینڈر کو _____________ کلینڈر بھی کہا جاتا ہے؟

1شمسی✔

2قمری

3دونوں

4دونوں نہیں


س62

قاٸداعظم____________________ عیسوی میں پیدا ہوۓ؟

1. 1879

2. 1880

3. 1876✔

4. 1877


س63

حضرت عمرؓ نے ہجرت کے_______سال بعد ہجری کلینڈر کا آغاز کیا؟

A 15

B 17✔

C 18

D 21


س64

اسلامی کلینڈر کو_____ کلینڈر بھی کہتے ہیں؟

1 شمسی

2 قمری✔

3 تاریخی

4 ہجری


س65

________ مہینہ 29 یا 30 دن پر مشتعمل ہوتا ہے؟

1 شمسی

2 عیسوی

3 مقامی

4 اسلامی✔


س66

حضرت ابو بکر ؓ نے 11 ہجری سے_______ ہجری تک خلافت کی؟

A 15

B 12

C 13 ✔

D 14


س67

افلاطون ________سال کی عمر میں انتقال کر گۓ؟

A 50

B 60

C 70

D 80✔


س68

زمین ________ کے گرد چکر لگاتی ہے؟

1 چاند

2 مریخ

3 سورج✔

4 عطارد


س69

انگریز ________ عیسوی کو تقریباً سارے پاک وہند پر قابض ہوگۓ ؟

A 1885

B 1855

C 1857✔

D 1900


س70

مسلمانوں نے آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد_______ میں رکھی؟

A 1906✔

B 1910

C 1915

D 1908


س71

23 مارچ 1940 عیسوی میں________ کے منٹو پارک میں جلسہ ہوا ؟

1 پیشاور

2 کراچی

3 لاہور✔

4 کوٸٹہ


س72

قاٸد اعظم ___________ عیسوی میں مسلم لیگ میں شامل ہوگۓ؟

A 1911

B 1909

C 1912

D 1913✔

س73

1971 میں_______ پاکستان علیحدہ ہو کر بنگلہ دیش بن گیا؟

1 مغربی

2 مشرقی✔

3 جنوبی

4 شمالی


س74

پاکستان نے _______  میں ایٹمی دھماکے کیۓ؟

A 1999

B 1998✔

C 1996

D 2000


س75

__________ستمبر 2001 کے واقعے کو امریکہ دہشت گرد کارواٸی قرار دیتا ہے؟

A 11✔

B 15

C 25

D 20


س76

جدید دنیا ایک _______ کی طرح ہے؟

1شہر

2گلی

3گاٶں✔

4محلہ


س77

نلسن منڈیلا___________ ملک کے سیاستدان تھے؟

1 امریکہ

2 یورپ

3 ایشیا ٕ

4 افریقہ✔


س78

نلسن منڈیلا ____________ میں پیدا ہوۓ؟

A 1917 

B 1916 

C 1913 

D 1918✔


س79

نلسن منڈیلا ___________ 2013 کو وفات ہوۓ؟

 9 اکتوبر

 7 نومبر

 6 ستمبر

 5 دسمبر✔


س80

مولوی فضل الحق _______ عیسوی میں انتقال کر گۓ؟

A 1965

B 1964

C 1962✔

D 1963


س81

ترکی میں خلافت کو ________ کہا جاتا ہے؟

1 خلافت عثمانیہ✔

2 خلافت اولین

3 خلافت آخرین

4کوٸی نہیں


س82

__________ پہلے سیاہ فام صدر ہیں اور آپ کو نوبل انعام بھی ملا؟

1 اوبامہ

2 نلسن منڈیلا✔

3 ابراھیم لنکن

4 کوٸی نہیں


س83

پہلی جنگ عظیم 1914 سے _______ تک لڑی گٸ؟

A 1921

B 1919✔

C 1924

D 1923


س84

دوسری جنگ عظیم 1939 سے _______ تک لڑی گٸ؟

A 1947

B 1950

C 1943

D 1945✔


س85

انسانوں کو _______ کی شدید ضرورت ہوتی ہے؟

1 جنگ

2 محبت

3 نفرت

4 امن✔


س86

دو عالمی جنگوں نے _______ کو ہلاکر رکھ دیا؟

1 ایشیا

2 افریقہ

3 یورپ✔

4 اسٹریلیا


س87

اسراٸیل نے ___________ علاقوں پر قبضہ کیا؟

1 مصری

2 ترکی

3 فلسطینی✔

4 کشمیری


س88

ڈوگرہ راجہ نے _________ کے ہندوستان سے الحاق کا اعلان کیا؟

1 کشمیر✔

2 بہار

3 بنگال

4 پاکستان


س89

نظریات کا انسانی زندگی اور تاریخ پربہت ___________اثر ہوتا ہے؟

1 مثبت

2 گہرا✔

3 منفی

4 برا


س90

مسلم لیگ _______ کے حصول میں دلچسپی لے رہی تھی؟

1 بھارت

2 بنگلہ دیش

3 کشمیر

4 پاکستان✔


س91

واسکو ڈے گاما کس ملک میں پیدا ہوۓ؟

1 پرتگال✔

2 روس

3 مراکش

4 چین


س92

پاکستان کے حکومت کے ___________ ستون ہیں؟

چار

دو

پانچ

تین✔


س93

ملک کیلۓ سالانہ بجٹ________________ منظور کرتی ہے؟

1 عدلیہ

2 عاملہ

3 مقننہ✔

4کوٸی نہیں


س94

ملک کا سربراہ _______________________ ہوتا ہے؟

1 گورنر

2 وزیر اعظم

3 صدر✔

4 وزیر اعلیٰ


س95

سپریم کورٹ کا صدر مقام ___________________ میں ہے؟

1 پیشاور

2 اسلام آباد✔

3 کراچی

4 لاہور


س96

پاکستان ایک _________________ جمہوری ملک ہے؟

1 فلاحی

2 وفاقی

3 عوامی

4 اسلامی✔


س97

پارلیمانی نظام میں حکومت کا سر براہ _________ ہوتا ہے؟

1 صدر

2 وزیر اعلیٰ

3 وزیر اعظم✔

4 گورنر


س98

ایوان بالا سے ___________________ مراد ہے؟

1 سینٹ✔

2 قومی اسمبلی

3 جنرل اسمبلی

4صوباٸی اسمبلی


س99

پارلیمنٹ کے ایوان ہوتے ہیں؟

چار

دو✔

تین

ایک


س100

قومی اسمبلی کو ________________ کہتے ہیں؟

1 ایوان بالا

2 اہم ایوان

3 ایوان زیریں✔

4 کوٸی نہیں


س101

قومی اسمبلی میں خواتین کیلۓ مخصوص نشستیں _________ ہیں؟

A 60✔

B 80

C 104

D 120


س102

سینٹ کے سر براہ کو __________________ کہتے ہیں؟

1 چیٸرمین✔

2 ڈپٹی چیٸرمین

3 سپیکر

4 ڈپٹی سپیکر


س103

___________ آٸین میں مرکزی اور صوباٸی مقننہ کے اختیارات تقسیم کیۓگۓ ہیں؟

A 1962

B 1949

C 1956

D 1973✔


س104

سینٹ کے ارکان کی تعداد __________ ہے؟ 

A 60

B 104✔

C 342

D 272


س105

________ میں ہر صوبے کی نماٸندوں کی تعداد مساوی ہے؟

1 قومی اسمبلی

2 صوباٸی اسمبلی

3 ایوان زیریں

4  سینٹ✔


س106

ملکی امور چلانے کیلۓ قواعد وضوابط کا مجموعہ________ کہلاتا ہے؟

1 حقوق

2 اصول

3 آٸین✔

4 آوامر


س107

آٸین کی دفعات 28 __ 8  کا تعلق _______ سے ہے؟

1 شہری حقوق

2 دیہی حقوق

3 بنیادی حقوق✔

4 شہری فراٸض


س108

ملک کی سب سے بڑی عدالت _______________ ہے؟

1 سپریم کورٹ✔

2 ہاٸی کورٹ

3سیشن کورٹ

4 سول کورٹ


س109

سینٹ میں ہر صوبے سے عمومی ارکان کی تعداد __________ ہے؟

A 16

B 14✔

C 18  

D 12

س110

صوباٸی حکومت کا سربراہ _________________ ہوتا ہے؟

1 صدر. 


*ᴊᴏɪɴ ᴍʏ ɢʀᴏᴜᴘ ɢᴇɴᴇʀᴀʟ ᴋɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ*

*.  spl-education.blogspot.com 

.

2وزیر اعلیٰ

3 گورنر✔

4 سپیکر


س111

وفاقی کابینہ ______________ کے ماتحت ہوتی ہے؟

1 صدر

2 سپیکر

3 چیٸرمین

4وزیر اعظم✔


س112

آٸین ریاست کا بنیادی _________________ پیش کرتا ہے؟

1 حق

2 خاکہ✔

3 فرض

4 اصول


س113

شہریوں کو ________ سے زیادہ سزا سے تحفظ حاصل ہے؟

1 قانون

2 ظلم

3 جرم✔

4کوٸی نہیں


س114

غیر قانونی نظر بندی اور ___________ سے تحفظ سب کو حاصل ہے؟

1 گرفتاری✔

2 آزادی

3 حقوق

4کوٸی نہیں


س115

دوسروں کے حقوق کا احترام سب کا _______________ ہے؟

1 حق

2 پیشہ

3 اصول

4 فرض✔


س116

ہر شہری پر __________________ ادا کرنا فرض ہے؟

1 تنحواہ

2 ٹیکس✔

3 جرمانہ

4 حق


س117

ماس سے مراد __________________ ہے؟

1 حکومت

2  قیادت

3  عوام✔

4خاص لوگ


س118

___________ معلومات کے حصول کا پرانا ذریعہ ہے؟

1 ٹیلی ویژن

2 اخبار

3 کمپیوٹر

4 ریڈیو✔


س119

ریڈیو کے فواٸد _________________________ ہے؟

1 گنے چنے

2 بے شمار✔

3 اہم

4 فالتو


س120

کتاب کی چھپاٸی کا نگران _______________ کہلاتا ہے؟

1 مدیر✔

2 مصنف

3 ہاکر

4 مالک


س121

تعصب کو سمجھنے کیلۓ  _________ کی ضرورت ہوتی ہے؟

1غور وفکر✔

2  دولت

3  ڈگری

4 دوستوں


س122

ایک موضوع پر مختلف نظر جانے کے بعد ہی____________ قاٸم کرنی چاہیۓ؟

1مقابلہ

2 راۓ ✔

3 تقریر

4 تعاون


س123

انٹرنیٹ نے دنیا کو ___________________ بنادیا ہے؟

1 گاٶں✔

2 محلہ

3 شہر

4 علاقہ


س124

_____________ معلومات کا ایک جدید  ترین ذریعہ ہے؟

1 ریڈیو

2 ٹی وی

3 اخبار

4 انٹرنیٹ✔


س125

__________________ جراٸم کا سبب بھی ہے؟

1 ریڈیو

2 اخبار

3 ٹی وی

4 انٹرنیٹ✔


س126

آج کا محقق اور طالب علم __________ کےبغیر نا مکمل ہے؟

1 ریڈیو

2 ٹی وی

3 اخبار

4 انٹرنیٹ✔

 

س127

انٹرنیٹ سے ___________________ منسلک ٹیکنالوجی ہے؟

1 ریڈیو

2 ٹی وی

3اخبارات

4کمپیوٹر✔


س128

___________ کے ذریعے دنیا میں حالات وواقعات براہ راست دیکھ سکتے ہیں؟

1ٹیلی ویژن✔

2 ٹیلی فون

3اخبارات

4 فون


س129 

ذراٸع ابلاغ ________________  پہنچانے کا ذریعہ ہے؟

1 تعلقات

2معلومات✔

3اطلاعات

4مواصلات


س130

________ کو آسانی کے ساتھ اِدھر اُدھر لایا لے جایا جاتا ہے؟

1ٹیلی ویژن

2 کمپیوٹر

3 ریڈیو✔

4مشینری


س131 

پاکستان افراط ________________________ کا شکار ہے؟

1 زر

2آبادی✔

3روزگار

4معلومات


س132

انٹرنیٹ نے _____________ کے دروازے کھول دیٸے ہیں؟

1علم✔

2دوستی

3تعاون

4جہالت


س133

_________________ایک معاشرتی حیوان ہے؟

1شیر

2بندر

3گاۓ

4انسان✔


س134

کسی علاقے کے لوگوں کا مذہب، لباس، رسم ورواج___________ کہلاتا ہے؟

1 معیار

2 اطوار

3 ثقافت✔

4 تہذیب


س135

پاکستان میں _________________ ثقافتیں ہیں؟

1 ایک ہی

2 ایک جیسی

3 نا معلوم

4 مختلف✔


س136 

ثقافت ایک _______________ تبدیل ہونے والا عمل ہے؟

1 کٸ بار

2 بار بار

3 کبھی کبھار

4 مسلسل✔


س137

پاکستان کی اکثریت ___________________ ہے؟

1 کاروباری

2 مسلمان✔

3 محنتی

4 غیر مسلم


س138

پاکستان میں ______________ کو باعزت مقام حاصل ہے؟

1 عورتوں✔

2 بچوں

3 غلاموں

4 قیدیوں


س139

رویے __________ پر منخصر ہوتے ہیں؟

1 دولت

2 اقدار✔

3 دوستوں

4 مقام


س140

ثقافت پرکٸ _________________ کا اثر ہوتا ہے؟

1 عوامل✔

2 لوگوں

3 قوموں

4 حالات


س141

روایت پسندی اور شہری دیہاتی زندگی کا__________ پر اثر ہوتا ہے؟

1 تعلیم✔

2 روزگار

3 شعر وشاعری

4 ادب


س142

 پہاڑی علاقے کے لوگ _________________  ہوتے ہیں؟

1 خوش

2 خفا

3 سہولت پسند

4 جفاکش✔


س143 

خاندان کا ______________ کی شخصیت پر اثر ہوتا ہے؟

1 بچے✔

2 طالب علم

3 ماحول

4 علاقے


س144

پاکستان میں تقریباً سارے مدرسے __________ طور پر چلاۓ جاتے ہیں؟

1 حکومتی

2 نجی✔

3 سرکاری

4 عوامی


س145

______________ انسان کی بنیادی ضرورت میں سے ہے؟

1 دوست

2 تعلیم ✔

3 معاشرہ

4 ماحول


س146. 


*ᴊᴏɪɴ ᴍʏ ɢᴇɴᴇʀᴀʟ ᴋɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ BLOG

*spl-education.blogspot.com


.

________________ انسانی معاشرتی زندگی کی اکاٸی ہے؟

1 ماحول

2 مدرسہ

3 سکول

4 خاندان✔


س147

انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو اس کے_______ میں ہوتا ہے؟

1 علاقے

2 ملک

3 ماحول✔

4 گھر


س148

انسانی طور طریقوں میں وقت کے ساتھ ساتھ _________ آتی ہے؟

1 نقاٸص

2 ابتری

3تبدیلیاں✔

4 کمزوری


س149

خواتین کا احترام ہماری ثقافت کا ____________ نقطہ ہے؟

1محوری✔

2 کمزور

3 بے کار

4 خراب


س150

ہماری خواتین کی اکثریت ________ میں مہارت رکھتی ہے؟

1 ملازمت

2 رونے

3دستکاریوں✔

4 ہنسنے


س151 

مسجد ____________ وتنظیم کا مظھر ہے؟

1 زکوٰة

2 حج

3 نماز

4 ادب✔


س152

جاہل معاشرہ کسی براٸی کو ____________ کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کرے گا؟

1 بندوق✔

2 امن

3گفت وشنید

4 تعلیم


س153

تعلیم ہر شخص کا بنیادی ____________ ہے؟

1 فرض

2 حق✔

3ملکیت

4خواہشہر


 س154

بہتر صحت بہتر زندگی کی _______________ ہے؟

1روشنی

2حیات

3حق

4ضامن✔


س155 

بینک عوام اور ملک کی_____________خوشحالی میں نمایا کردار ادا کرتے ہیں؟

1 ثقافتی

2 سیاسی

3 معاشی✔

4 سلامتی


 س156

____________ میں ہسپتال، سکول، سڑکیں، میدان وغیرہ شامل ہے؟

1عوامی اثاثہ جات✔

2عوامی خلقہ جات

3 دولت

4 ٹیکس


س157

تاتارہ پارک __________________ میں واقع ہے؟

1 لاہور

2اسلام آباد

3 پیشاور✔

4کراچی


س158

ملک کی معاشی ترقی کا انحصار ____________ پر ہوتا ہے؟

1 صحت

2 تجارت✔

3 تربیت

4اخراجات


س159

زر مبادلہ سے مراد ___________________ پیسہ ہوتا ہے؟

1 ملکی 

2 غیر ملکی ✔

3 مال تجارت

4 مال تعاون


س160

پاکستان کے ____________میں تیل، مشینری، کھادیں، ادویات شامل ہیں؟

1 زر مبادلہ

2 خام مال

3 درآمدات✔

4 برآمدات


س161

سب سے پہلے سکے _________________ میں بنے تھے؟

1 ترکی✔

2 جاپان

3 چین

4پاکستان


س162

پاکستان کیلۓ _________________ تجارت بہت اہم ہے؟

1 عالمی✔

2 شہری

3علاقاٸی

4 دیہاتی


س163

اب ____________________ مال بھی برآمد کیا جاتا ہے؟

1 خراب

2تیار شدہ✔

3 بے کار

4مشینری


س164

___________ میں کاغذی نوٹ کی ابتدا ٕ ہوٸی؟

1 چین✔

2 پاکستان

3 ترکی

4 جاپان


س165

برطانیہ کی کرنسی ________________  ہے؟

1 ڈالر

2 یورو

3 پاٶنڈ✔

4 ین


س166

سٹیٹ بینک آف پاکستان _______________ میں قاٸم ہوا؟

A 1947

B 1949

C 1950

D 1948✔


س167

پاکستانی کرنسی ___________________ بینک چھاپتا ہے؟

1 سٹیٹ✔

2 نیشنل

3 حبیب

4 الا ٸیڈ


س168

ارباب نیاز اور قیوم سٹیڈیم _____________ میں واقع ہے؟

1 پیشاور✔

2 کراچی

3 لاہور

4 کوٸٹہ


س169

جاپان کی کرنسی _____________ ہے؟

1 ین✔

2 یان

3فرینک

4 یورو


س170

لیڈیا کا مقام  ___________________  میں ہے؟

1 چین

2 جاپان

3 ترکی✔

4 برطانیہ


س171

بینک سے پیسے نکالنے کیلۓ __________________ استعمال کرسکتے ہیں؟

1 Disposite slip

2 ATM card✔

3 Credit card

4 CNIC card


س172

قیمت ادا کرنے کیلۓ چیزوں کے تبادلے کو ______ کہتے ہیں؟

1 تجارت

2صنعت

3مال تعاون

4مال کے بدلے مال✔


س173

پہلے سکوں پر بادشاہ یا سردار کی __________ ہوتی تھی؟

1 نام

2تحریر

3تصویر

4 مہر✔


س174

یوآن ___________ ملک کی کرنسی ہے؟

1 جاپان

2 چین✔

3 امریکہ

4 افریکہ


س175

یورپی ممالک کی کرنسی _____________ ہے؟

1 ریال

2 روپیہ

3 یورو✔

4 دینار

------------------------------------------------------------------------

spl-educatio.blogspot.com


س176

بھارت کی کرنسی ________________ ہے؟

1 روپیہ✔

2 پاٶنڈ

3 دینار

_________________________________________________

spl-education.blogspot.com


#General #knowledge 


س۔ انڈین نیشنل کانگریس کس نے قائم کی؟

 جواب  اے ہوم۔

 سوال۔ جب کانگریس کا قیام عمل میں آیا؟

 جواب  1885۔

 سوال: سرسید کب پیدا ہوا؟

 جواب  1817

 سوال: سر سید کا انتقال کب ہوا؟

 جواب  1898

 سوال: بنگال کی تقسیم کب ہوئی؟

 جواب  1905۔

 سوال Bengal جب بنگال کی تقسیم منسوخ کردی گئی؟

 جواب  1911۔

 س: قائداعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے؟

 جواب  1913۔

 سوال the پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی؟

 جواب  1914۔

 سوال the؟ پہلی جنگ عظیم آخر کب ختم ہوئی؟

 جواب  1918۔

 س… مسلم لیگ کب وجود میں آئی؟

 جواب  30 دسمبر 1906۔

 سوال Muslim مسلم لیگ کے پہلے صدر کون تھے؟

 جواب  سر آغا خان۔

 سوال Sim شملہ ڈیپوٹیشن نے وائسرائے لارڈ منٹو سے کب فون کیا؟

 جواب  1906۔

 Q. جب منٹو-مورلی اصلاحات نافذ کی گئیں؟

 جواب  1909۔

 سوال Lucknow لکھنؤ معاہدہ کب ہوا؟

 جواب  1916۔

 س۔ جالیاں والا باغ واقعہ کب پیش آیا؟

 جواب  13 اپریل 1919۔

 س۔ خلافت تحریک کب شروع ہوئی؟

 جواب  1918۔

 سوال hi خلافت ڈیپوٹیشن کا سکریٹری کون تھا؟

 جواب  حسن محمد حیات۔

 سوال “" کامریڈ "کا ایڈیٹر کون تھا؟

 جواب  مولانا محمد علی جوہر۔

 سوال “" ہمدرد "کا ایڈیٹر کون تھا؟

 جواب  محمد علی جوہر۔

 سوال “" الہلال "کے ایڈیٹر کون تھے؟

 جواب  مولانا آزاد۔

 س… مولانا ظفر علی خان کے اخبار کا نام بتائیں؟

 جواب  زمیندار۔

 سوال Se جب سیورز کے معاہدے پر دستخط ہوئے؟

 جواب  20 اگست 1920۔

 س: ترکی کا خلیفہ کون تھا؟

 جواب  سلطان عبد المجید۔

 س۔ عدم تعاون کی تحریک کا آغاز ان دنوں میں ہوا تھا؟

 جواب  خلافت تحریک۔

 س… خلافت موومنٹ کے دور میں انگلینڈ کا وزیر اعظم کون تھا؟

 جواب  للیڈ جارج

 س: تحریک خلافت کے حق میں فتویٰ کس نے جاری کیا؟

 جواب  مولانا آزاد اور مولانا عبدالباری۔

 س: خلافت تحریک ختم کرنے کا اعلان کس نے کیا؟

 جواب  گاندھی۔

 Q. جب والنس کی شہزادی ہندوستان کا دورہ کرتی تھی؟

 جواب  نومبر 1921۔

 سوال: سانحہ چوراثی کب ہوا؟

 جواب  4 فروری 1922۔

 س۔ مونٹگے ہندوستان کا دورہ کب ہوا؟

 جواب  10 نومبر 1917۔

 سوال Mont ہندوستان میں مونٹگ۔ چیمس فورڈ اصلاحات کب متعارف کروائی گئیں؟

 جواب  1919

[General knowledge

متفرق جنرل نالج۔۔


سوال۔۔۔کون سا ملک سب سے زیادہ پھل اگاتا ہے؟

جواب: چین


سوال۔۔بل گیٹس کی ملکیت کس کمپنی کی ہے؟

جواب: مائیکرو سافٹ


سوال۔۔۔کون سا پھول راز کی علامت ہے؟

جواب: گلاب کا پھول


سوال۔۔۔کس افریقی ملک کی بنیاد امریکیوں نے رکھی تھی؟

جواب: لائبیریا ملک کی بنیاد


سوال سائنس دان  نیوٹن کے کتے کا کیا نام تھا لیب میں آگ لگنے کے سبب؟

جواب: ہیرا. 

.


سوال۔۔۔دنیا کا سب سے لمبا گھاس کیا ہے؟

جواب- بانس


سوال۔۔ انٹرنیٹ پر میل بھیجنے یا وصول کرنے کے لئے کون سی خدمت استعمال ہوتی ہے؟

جواب: – ای میل۔


سوال۔۔۔IP ایڈریس سے آپ کا کیا مطلب ہے؟

جواب: – انٹرنیٹ پروٹوکول


سوال۔۔۔موڈیم سے آپ کا کیا مطلب ہے؟

جواب: – یہ ماڈلن اور تخفیف کے لئے مشترکہ آلہ ہے۔


سوال۔۔۔بنگال میں انتظامیہ کا دوہری نظام کس نے قائم کیا؟

جواب: – رابرٹ کلائیو۔


سوال۔۔۔گجرات میں 1612 میں کس نے تجارتی پوسٹ قائم کی؟

جواب: – انگریز۔


سوال۔۔۔کون سا ملک (ووٹرز کے ذریعہ) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے؟

جواب۔۔۔بھارت


سوال۔۔اسرائیل کی کرنسی ہے؟

جواب شیکل


سوال۔۔انڈونیشیا کی کرنسی ہے؟

جواب روپیہ


سوال۔۔۔دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی کیا ہے؟

جواب۔۔۔ بولونیہ یونیورسٹی

Islamic General Knowledge*


*ﺳﻮﺍﻝ : -* ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ : -* ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺳﺪ ﺑﻦ ﺟﺮﺍﺭﻩ ﻧﮯﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ .

*ﺳﻮﺍﻝ : -* ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ

ﮐﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﮔﺎ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ

ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺷﮩﺪ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﮧ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﯿﺲ ﺭﻛﺎﺕ ﺗﺮﺍﻭﻳﺢ ﺑﺎ ﺟﻤﺎﻋﺖ

ﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﺍﺋﺞ ﮐﯽ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺿﯽ ﺍﺍﻟﻞ ﻋﻨﮧ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺭﺍﮦ ﺧﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ

ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻧﮑﺎﻟﯽ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺯﺑﯿﺮ ﺑﻦ عوﺍﻡ ﻧﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﻣﮑﮧ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﻠﻨﺪ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ

ﮐﺲ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﻧﮯ .. 



. ɴﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﺎﻋﺮ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﺎﻥ ﺑﻦ ﺛﺎﺑﺖ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : .- ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﺲ ﮐﯽ

ﮨﻮﺋﯽ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ*: - ﻋﻤﺎﺭ ﺑﻦ ﯾﺎﺳﺮﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺳﻤﻴﻴﮧ ﮐﯽ .

*

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﯿﮩﻮﮞ ﮐﯽ

ﮐﺎﺷﺖ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯽ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻣﻨﮉﻭﺍﺋﮯ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﻣﻨﮉﻭﺍﻳﺎ، ﺍﻭﺭ

ﻣﻨﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﺍﻣﯿﻦ ﺗﮭﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺩﺭﯾﺲ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﻤﮍﮮ ﮐﺎ ﺟﻮﺗﺎ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﺘﻨﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ

ﻧﺒﯽ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻫﻮﺩ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﺷﻮﺭﮦ ﮐﺎ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ . ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺟﮩﺎﺩ

ﮐﯿﺎ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯿﺎ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﮐﻮﻥ

ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﻫﻤﺎﺭﮮ ﺁﻗﺎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ .

*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺲ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﺍ  ﻣﺖ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ

ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮔﯽ ؟

*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻗﺎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺍﻣﺖ .

ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ .

:= ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ *7* ﺍﻧﻌﺎﻡ

*1* ```ﺭﻭﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ```

*2* ```ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﺻﺤﺖ```

*3* ```ﻧﯿﻚ ﺍﻭﻻﺩ```

*4* ```ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﮔﮭﺮ```

*5* ```ﺩﻧﻴﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ```

*6* ```ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻡ ﻛﻮﺛﺮ```

*7* ```ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺖ```

*ﺍﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﮏ ﮨﯽ ﻣﺖ ﺭﮐﮭﺌﮯ . ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﮐﮯ*

*ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﺋﮯ* .

ﻋﻮﺭﺕ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺗﺤﻔﮧ ﮨﮯ .

ﭘﺮﯾﮕﻨﻨﭧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ 2 ﺭﻛﺎﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﻋﺎﻡ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ 70

ﺭﻛﺎﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﮯ .

ﺷﻮﻫﺮ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ

ﺟﮩﺎﺩ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .

ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻮ ﻧﮧ

ﺳﮑﮯ، ﺍﺱ ﮐﻮ 70 ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .

ﺷﻮﻫﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ

ﺩﮮﻛﮭﮯ، ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ .

ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﮯ ﺑﮭﯿﺠﮯ، ﻭﮦ

ﺟﻨﺖ ﻣﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﺳﮯ 500 ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ .

ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﭨﺎ ﮔﻮﻧﺪﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﮍﮬﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ

ﺭﺯﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ ﮈﺍﻝ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .

ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻟﻌﻨﺖ

ﺑﮭﯿﺠﺘﺎ ﮨﮯ .

ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﮩﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﺩﺑﺎﺗﻲ

ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ 70 ﺗﻮﻻ ﺳﻮﻧﺎ ﺻﺪﻗﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .

ﺟﻮ ﭘﺎﮎ ﺩﺍﻣﻦ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﺭﻭﺯﮮ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ

ﺟﻮ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ 8

ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﮯ .

ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ 75 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ

ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺩ ﭘﺮ 1 ﺣﺞ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﮨﮯ .

ﺑﺎﺭﯾﻚ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ

ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﮯ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﻬﻲ ﮨﻮﮔﯽ .

  *(ان کاموں میں ﺟﻠﺪﻱ ﻛﺮﻭ)*

*(1 ) ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ*

*(2 ) ﻣﻴﺖ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ*

*(3 ) ﺑﺎﻟﻎ ﻟﮍﻛﻴﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮﺍﻧﮯ* *ﻣﯿﮟ*

*(4 ) ﻗﺮﺽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ*

*(5 ) ﮔﻨﺎﻫﻮﮞ

Post a Comment

2 Comments