Monday 11 February 2019

Urdu MCQ'S


                           *#اردو_جنرل_نالج#*

۱. مراۃالعروس، ابن وقت، بنات النعش، توبتہ النصوح اور فسانہ مبتلا کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: ڈپٹی نذیر احمد*

۲. کپاس کا پھول، دشت وفا، چوپال، سناٹا، گھر سے گھر تک کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: احمد ندیم قاسمی*

۳. ابن بطوطہ کے تعاقب میں، چلتے ہو تو چین کو چلئے، آوارہ گرد کی ڈائری، دنیا گول ہے کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: ابن انشا*

۴. مسدس حالی، مقدمہ شعر و شاعری، حیات جاوید، حیات سعدی، یادگار غالب کا مصنف کون ہے؟
*ج: الطاف حسین حالی*

۵. بانگ درا کب شائع ہوئی؟
*ج: ۱۹۲۴ اردو کلام*

6. ارمغان حجاز اردو اور فارسی کامجموعہ ہے جو ۱۹۳۸ میں شائع ہوا کس کی تصنیف ہے؟
*ج: علامہ اقبال*

۷. اردوئے معلی خطوط، عود بندی، مہر نیم روز، گل رعنا، قاطع برہان، سبد چین، قادرنامہ کا خالق کون ہے؟
*ج: مرزا غالب*

۸. نسخہ ہائے وفا، نقش فریادی، دست صبا، سروادی سینا، زندان نامہ، دست تہ سنگ، میزان کا خالق کون ہے؟
*ج: فیض احمد فیض*

۱۰. موازنہ انیس و دبیر، شعر العجم، علم الکلام، الفاروق، المامون، سیرت النبی، الغزالی کس کی تصنیف ہیں؟
*ج: شبلی نعمانی*

۱۱. نکات شعراء، ذکر میر، خواب و خیال کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: میر تقی میر*

۱۲. خود کلامی، خوشبو، انکار، ماہ تمام کس کے مجموعے ہیں؟
*ج: پروین شاکر*

۱۳. شاہنامہ اسلام اور سوز و ساز کا خالق کون ہے؟
*ج: حفیظ جالندھری*

۱۴. تذکرہ غبار خاطر اور الہلال کس نے لکھیں؟
*ج: ابوالکلام آزاد*

۱۵. انار کلی، چچا چھکن اور کمرہ نمبر ۵ کس نے لکھیں؟
*ج: امتیاز علی تاج*

۱۶. راجہ گدھ اور شہر بے مثال کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: بانو قدسیہ*

۱۷. بستی، شہر افسوس اور چاند گرہن کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: انتظار حسین*

۱۸. سوز وطن اور بازار حسن کا خالق کون ہے؟
*ج: منشی پریم چند*

۱۹. آب کوثر اور موج کوثر کا خالق کون ہے؟
*ج: شیخ محمد اکبر*

۲۰. تماشا، گنجے فرشتے، کروٹ، کالی شلوار، ہتک ، یزید، نمرود کی خدائی، خالی ڈبے کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: سعادت حسن منٹو*

۲۱. زندگی اور دین اسلام کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: چوہدری افضل حق*

۲۲. یادوں کی بارات، نقش نگار، شعلہ و شبنم، روح ادب کا خالق کون ہے؟
*ج: جوش ملیح آبادی*

۲۳. خطبات احمدیہ، تہذیب اخلاق، آثار الصنادیر، تاریخ سرکشی بجنور، تبین الکلام، رسالہ اسباب بغاوت ہند اور رسالہ احکام طعام اہل کتاب کا خالق کون ہے؟
*ج: سر سید احمد خان*

۲۴. اردو کی آخری کتاب  اور رانی کیتکی کا خالق کون ہے؟
*ج:  اردو کی آخری کتاب ابن انشاء  اور  رانی کیتکی کے انشاء اللہ خان*

۲۵. آب حیات، نیرنگ خیال، اردو کی پہلی کتاب کا خالق کون ہے؟
*ج: محمد حسین آزاد*

۲۶. علی پور کا ایلی، لبیک، الکھ نگری، غبارے اور تلاش کا خالق کون ہے؟
*ج: ممتاز مفتی*

۲۷. آنگن، تلاش گمشدہ، چند روز، کھیل اور بوچھاڑ کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: خدیجہ مستور*

؂۲8آرائش محفل، طوطا کہانی، گل، مغفرت کس کی تصانیف ہیں؟
*ج: حیدر بخش*

؂۲۹ علامہ اقبال کو سرکا خطاب کب ملا؟
*ج: ۱۹۲۲ میں لاہور میں*

۳۰. علامہ اقبال کا پہلا مجموعہ کب شائع ہوا؟
*ج: بانگ درا ۱۹۲۴*

۳۱. ذکر اقبال کس کی تصنیف ہے؟
*ج: مولانا عبدالمجید سالک*

۳۲. گل رعنا، شعرالہند اور شعر العجم کا تعلق کس صنف سے ہے؟
*ج: تنقید نگاری*

۳۳. یادوں کی بارات، شہاب نامہ، اور میرا افسانہ کا تعلق اردو اد ب میں کس صنف سے ہے؟
*ج: خود نوشت*

۳۴. لہو اور قالین، اور فصیل شب کس کے ڈرامے ہیں؟
*ج: مرزا ادیب*

۳۵. ریختہ میں سب سے پہلا دیوان کس نے مرتب کیا؟
*ج: سعد سلمان*

۳۶. بیت الغزل سے کیا مراد ہے؂؟
*ج: غزل کا پہلا شعر*

۳۷. مدہوش، یہودی کی لڑکی اورکالی بلا کس کے ڈرامے ہیں؟
*ج: سجاد حیدر یلدرم*

۳۸. عبدالحلیم شرر، خواجہ حسن نظامی اور مرزا ہادی کا تعلق کس سے تھا؟
*ج: سفرنامے سے*

۳۹. باغ وبہار میں اردو کے علاوہ کسی اور زبان کا کوئی لفظ نہیں یہ کس کی تصنیف ہے؟
*ج: میر امن دہلوی*

۴۰. مرزا غالب نے ابتداء میں کس کی پیروی کی؟
*ج: عبدالقادر بیدل*

۴۱. بابائے اردو مولوی عبدالحق نے کس کو سرتاج شعرائے اردو کہا؟
*ج: میرتقی میر*

۴۲. شاعری میں سب سے پہلے زبان کے لئے اردو کا لفظ کس نے استعمال کیا؟
*ج: مراد شاہ لاہوری*

۴۳. جگر نامہ، شعلہ عشق، جوش عشق، دریائے عشق، اعجاز عشق اور معاملات عشق اور خواب، خیال کس کی مثنویاں ہیں؟
*ج: میر تقی میر*

۴۴. لسان العصر کس کا خطاب ہے؟
*ج: اکبر الہ آبادی*

۴۵. مصور غم کس کی تصنیف ہے؟
*ج: علامہ راشدالخیری*

۴۶. مصور حقیقت کس کی تصنیف ہے؟
*ج: علامہ اقبال*

۴۷. جدید غزل کا امام اور آبرو غزل کس کو کہتے ہیں؟
*ج: حسرت موہانی کو*

۴۸. علامہ اقبال کو حکیم الامت کا خطاب کس نے دیا؟
*ج: خواجہ حسن نظامی*

۴۹. اقبال کو احسان الہند کا خطاب کس نے دیا؟
*ج: مولانا آزاد*

۵۰. اقبال کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
*ج: مولانا غلام مرشد*

۵۱. الف نون کس کا مشہور کھیل ہے؟
*ج: کمال احمد رضوی*

۵۲. ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے؟
؂ *ج علامہ اقبال*

۵۳. اک چادر میلی سی کس کا ناول ہے؟
*ج: راجندر سنگھ بیدی*

۵۴. اصغری اور اکبری کس مشہور ناول کے کردار ہیں؟
*ج: مراۃ العروس*

۵۵. اردو شاعری میں ہجو کا آغاز کس شاعر نے کیا؟
*ج: رفیع سودا*

۵۶. زبور عجم علامہ اقبال کی کتاب ہے یہ کس زبان میں ہے؟
*ج: فارسی*

۵۷. بازار حسن کس کا ناول ہے؟
*ج: پریم چند*

۵۸. باغ بہار کس کا ترجمہ ہے؂؟
*ج: نو طرز مرصع کا*

۵۹. دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟
*ج: واصف علی واصف*

۶۰. ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانوں کا پہلا مجموعہ کونسا تھا؟
*ج: انگارے*

۶۱. رباعی فارسی ادب سے آئی ہے اس کا سب سے بڑا شاعر عمر خیام ہے اس میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
*ج: چار*

۶۲. طنزیہ شاعری کو کیا کہتے ہیں؟
*ج: واسوخت*

۶۳. شہر آشوب کے حوالے سے شاعری کا بڑا نام کس کا ہے؟
*ج: ظفر علی خان*

۶۴. اردو کا پہلا افسانہ نگار کون تھا؟
*ج: پریم چند*

۶۵. اقبال کی مشہور نظم مسجد قرطبہ کس کتاب میں ہے؟
*ج: بال جبریل میں*

۶۶. علامہ اقبال کی کتاب تشکیل جدید الیہات میں کتنے خطبات ہیں؟
*ج: ۶*

۶۷. جوش ملیح آبادی کی سوانح حیات کا نام بتائیں؟
*ج: یادوں کی بارات*

۶۸. شاعر اعظم اور شاعر انقلاب کس کا خطاب ہے؟
*ج: جوش ملیح آبادی*

۶۹. ریختہ کا لفظ اردو زبان کے لئے کس بادشاہ کے دور میں استعمال ہوا؟
*ج: اکبر بادشاہ*

۷۰. اردو کا پہلا صوفی شاعر اور تخیل کا سرخیل کس کو کہتے ہیں؟
*ج: میر درد*

۷۱. لفظ اردو پہلی دفعہ کس کتاب میں استعمال ہوا؟
*ج: تزک جہانگیری*

۷۲. ٹیڑھی لکیر کس کی تصنیف ہے؟
*ج: عصمت چغتائی*

۷۳. مشہور نظم ماں جائے کی یاد کس کی تصنیف ہے؟
*ج: جوش ملیح آبادی*

۷۴. مثنوی کسے کہتے ہیں؟
*ج: ایسی نظم جس میں ہر شعر الگ الگ قافیہ میں ہو*

۷۵. قطعہ میں اشعار کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
*ج: دو سے لے کر پچیس تک*

۷۶. جو شعر مطلع ہونہ مقطع کیا کہلاتا ہے؟
*ج: بیت*

۷۷. مرزا غالب کا اصل نام کیا تھا؟
*ج: اسداللہ خان*

۷۸. ابوالکلام آزاد کا اصل نام کیا تھا؟
*ج: محی الدین احمد*

۷۹. انیس کا اصل نام کیا تھا؟
*ج: میر ببر علی*

۸۰. پریم چند کا اصل نام؟
*ج: دھیت رائے*

۸۱. جگر مراد ابادی کا اصل نام؂؟
*ج: علی سکندر*

۸۲. دبیر کا اصل نام؟
*ج: مرزا سلامت علی*

۸۳. سودا کا اصل نام؟
*ج: مرزا محمد رفیع*

۸۴. مصحفی کا اصل نام؟
*ج: غلام ہمدانی*

۸۵. نظیر اکبرآبادی کا اصل نام؟
*ج: شیخ محمد ولی*

۸۶. ولی دکنی کا اصل نام؟
*ج شمس الدین محمد ولی*

۸۷. عمر خیام کا اصل نام؟
*ج: غیاث الدین*

۸۸. ذوق کا اصل نام؟
*ج: محمد ابراہیم*

۸۹. حسرت موہانی کا اصل نام؟
*ج: فضل الحسن*

۸۰. قتیل شفائی کا اصل نام؟
*ج: اورنگزیب*

۹۱. محسن نقوی کا اصل نام؟
*ج: غلام عباس*

۹۲. داغ کا اصل نام؟
*ج: نواب مرزا خان*

۹۳. پطرس بخاری کا اصل نام؟
*ج: سید احمد شاہ*

۹۴. جوش ملیح آبادی کا اصل نام؟
*ج: شمس حسین*

۹۵. بلھے شاہ کا اصل نام؟
*ج: سید عبداللہ*

۹۶. آرزو کا اصل نام؟
*ج: محمد حسین*

۹۷. ن م راشد کا اصل نام؟
*ج: نذر محمد*

۹۸. شوکت تھانوی کا اصل نام؟
*ج: محمد عمر*

۹۹. اختر کاشمیر ی کا اصل نام؟
*ج: محمد طفیل*

۱۰۰. باقی صدیقی کا اصل نام؟
*ج: سائیں محمد افضل*

No comments:

Post a Comment