Sunday 30 December 2018

PPSC Lecturer Urdu 2017 Solved Answers


پنجاب پبلک سروس کمیشن اردو لیکچرر ٹیسٹ 12اگست 2017
درست جوابات کی نشاندہی کریں...
@@@@@@$@@@@@
1.. کلیاتِ مجید امجد کس نے مرتب کیا
خواجہ زکریا

2.. اردو کا لفظ کس کتاب میں پہلی بار استعمال ہوا..
تزک بابری

3..سوزوساز صنف کے اعتبار سے ہے
 شعری مجموعہ حفیظ جاندھری

4..میٹھی چھری ڈراما کس نے لکھا
  آغا حشر

5..سندھ میں اردو شاعری کس کی ہے.
نبی بخش خاں

6..بکٹ کہانی..محمد افضل

7 .چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے
مولوی عبدالحق

8..مردم دیدہ کس کا خاکوں کا مجموعہ ہے
.چراغ حسن حسرت س

9..طفل مکتب ترکیب سے کیا مراد ہے
ناتجربہ کار

10..صَر صَر کے کیا معنی ہے
آندھیاں طوفان

11سراسیمکی کا مترادف کیا ہے
..خوفزدگی

12 .گلشن ہند. تذکرہ کس نے لکھا
..لطف علی خان

13. قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے
عربی زبان کا لفظ

14.پہلی مثنوی کونسی ہے
کدم راؤ پدم راؤ

15..ترقی پسند تحریک کی پہلی صدارت کس نے کی
منشی پریم چند

16..اردو کو برصغیر میں کب سرکاری زبان کا درجہ کب ملا؟
1832
17 .. برسرِ پرخاش ہونا...؟؟
دشمن ہونا

18.. روح اقبال کس کی تصنیف ہے
یوسف حسین خان

19..پہلی شاعرہ کون ہے
ماہ لقائی چندا بائی

20..نہ ترے بندوں کی یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے کی پابندی
میں صنعت کونسی استعمال ہوئی ہے
صنعت لف نشر مرتب

21..طلسم خیال کس کی تصنیف ہے
کرشن چندر

22..تحسین و تردید تصنیف؟
فتح محمد ملک

23..یادوں کی دنیا کس کی تصنیف ہے
یوسف حسین خان

24.ترجمے کا فن...کس کی کتاب ہے
مرزا حامد بیگ

25.. خواب رو ناول...کس نے لکھا؟؟
 جوگندر پال

26.. دو اشیا کے درمیان حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنی مراد لیے جائیں مگر ان دونوں میں تشبیہ کا تعلق نہ پایا جائے...
جواب مجاز مرسل

27 .شام ہی سے بجھا سا رہتا ہوں
 دل ہے گویاچراغ مفل کا
علم بیان کی قسم؟
جواب تشبیہ

28.. نو رس کیسی تصنیف ہے
. دکنی نظم

29..طویلے کی بلا بندر کے سر.. سے کیا مراد ہے
.اپنی مصیبت دوسرے کے سر پر ڈالنا

انگلش پورشن میں سے

30..جی ٹی روڈ...گرینڈ ٹرنک..Grand Trunk

31..ادیب رضوی کس شعبہ سے تعلق رکھتے تھے
 انجیرنگ, بزنس, کھیل, ہیلتھ کیئر؟؟ س

ہیلتھ کیئر درست

32..وھکن کوری ڈور کس کے ساتھ منسلک ہے
تاجکستان, ترکمانستان, افغانستان, ازبکستان؟؟

درست ...تاجکستان

33..اگر ایک آدمی پانچ منٹ میں چھ سو میٹر دوڑتا ہے تو اس کی سپیڈ کلومیٹر فی گھنٹہ کتنی ہوگی؟

 2.3, ,7.2, 10,12؟؟
7.2 درست جواب
S=v×t
V=s/t
S= 600m
S=0.6km
T=5min
T=0.083hr
V=7.22

34...دریائے نیل کا تحفہ کس ملک کو ملا..
Egypt مصر کو

35..شعری لسانیات..کس کی کتاب ہے
..انیس ناگی

36..گنج ہاگراں مایہ. کس کا خاکوں کا مجموعہ ہے
..رشید احمد صدیقی

37.. پنجاب سے پہلا اخبار....
کوہِ نور

38.. پیسہ اخبار کے مدیر...
منشی محبوب عالم

39.. مسدس کے کتنے مصرع ہوتے ہیں.. یہ درست سوال ہونا تھا مگر پوچھا گیا کہ بند میں کتنے شعر ہوتے ہیں تو اس لحاظ سے جواب

تین شعر جواب ہوگا.. ویسے چھ مصرع...ہوتے ہیں

40.. جدید تنقید کا نقطہ آغاز کس کتاب سے ہوا
..مقدمہ شعر و شاعری

41.. طبقات الشعرا کس کا تذکرہ ہے
کریم الدین

42.. لسان العصر..کس کو کہا جاتا ہے
.اکبر الہ آبادی

43..آثار الا ابوالکلام ...کس کی تصنیف ہے
قاضی عبدالغفار

44..فنون کی ادارت...کس نے کی
احمد ندیم قاسمی

45.. مینا بازار افسانہ کس نے لکھا ہے
کرشن چندر؟

46..فورٹ ولیم کالج کس شہر میں بنا
....کلکتہ شہر

47..ہندوستانی ادیب میں ںسے نوبل انعام..
رابندر ناتھ ٹیگور

 48..دشت سوس...ناول..س.
جمیلہ ہاشمی

49.. اردو تنقید کا ارتقا. کس کی تصنیف ہے
..عبادت بریلوی

50... جگر مراد آبادی کا اصل نام کیا تھا
....علی سکندر

51.. ناصرکاظمی کا اصل نام کیا تھا
...ناصر رضا

52... دیوان...شعری مجموعہ.کس شاعر کا ہے
..ناصر کاظمی

53...اشتہا آور. سے کیا مراد ہے
..بھوک بڑھانے والی

54.. رسالہ مخزن کا آغاز کہاں سے ہوا
لاہور سے

55.. عار کا مترادف کیا ہے
شرم

56..پریشر ککر ناول کس کا ہے
صدیق سالک

57.. آنندی افسانہ کس نے لکھا
غلام عباس

58..فراق گورکھ پوری کا اصل نام
رگو پتی سہائے

59.. نقوش سلیمانی کس کی تصنیف
سید سلمان ندوی س

60.. توحید کا متضاد
شرک

61.. شاعر مزدور کسے کہتے ہیں
احسان دانش

62.. مصور غم کس کا لقب
راشد الخیری کا

63 جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے
غرض تشبیہ

64.. نکات الشعرا..کس کا تذکرہ ہے
میر تقی میر

65.. جب کسی شعر میں دو الفاظ ایک طرح ہی بولے اور لکھے جاتے ہوں مگر معنی مختلف ہو تو صنعت
صنعت تجنیس

66.. تاریخ اسلام منظوم شاعری تصنیف شاہنامہ اسلام کس کی ہے
حفیظ جالندھری

67…رباعی کے کون کونسے مصرع ہم قافیہ ہوتے ہیں
پہلا دوسرا اور چوتھا

68.. غزل کا لغوی معنی کیا ہے
عورتوں سے باتیں کرنا

69..ثابت قدم کو ملے ہر جگہ تھاؤں.سے کیا مراد ہے
مستقل مزاج ہر جگہ کامیاب رہتا ہے

70..فٹ پاتھ کی گھاس بلحاظ صنف
 ڈراما...بانو قدسیہ

71.. صحرا نورد کے خط..کس کی تصنیف ہے
مرزا ادیب

72.. اردو کا عروض کس کی تصنیف ہے
حبیب اللہ غضنفر

73... بارش کی آواز....کس کا شعری مجموعہ ہے
امجد اسلام امجد

74.. کار آشیاں بندی سے کیا مراد ہے؟
گھونسلا بنانا...

75...بلاغت کے لیے ضروری ہے
بات فصیح ہو

76..پت جھڑ میں خود کلامی کس کی یے
رشید امجد

77..نکلے تیری تلاش میں صنف کے اعتبار سے ہے
سفر نامہ

78… پہلی خاتون صحافی ایڈیٹر
محمدی بیگم

79.. کس ادیب نے اقوام متحدہ میں نمائندگی کی
پطرس بخاری س

80.. اخبار اردو کا اشاعتی ادارہ
مقتدرہ قومی زبان

81.. Justice Deal .....equal
With

82.. Proverb: Better ........ than never.
Ans. late

83.. Indus .......Long River in .......south asia
the/-

84... Slightly Low Temperature than fresh water

85.. Becomes Prime Minister Feroz Khan Noon before had work as a Governor of

Blochistan, East Pakistan, Punjab, Sindh??

86..Brazil President took over 10 years
Michel Temer

86.. who lead Khaksar Tehrik ?
Anayet Ullah Mashriqi

87. E-Mail Account Id consist on
username and Password

88... Manama is a Capital of
Behrain ?

89.. Panteology is the study of?
Fossils

90.. ستارہ تھی کہ شبنم تھی کہ پھول س
ایک صورت تھی عجب یاد نہیں
کون سی صنعت استعمال ہوئی؟
تشبیہ

91..کلام میں ایسے الفاظ لانا جس میں مناسبت تو ہو مگر تضاد نہ ہو کونسی صنعت کہلاتی ہے
صنعت مرات النظیر

92… ....Plays between CPU and Main Memory
ROM, RAM, Static Memory, Cache Memory ?

93.. عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے مراد
بے وقوف مالدار

94.. ڈھول کا پول ہونا..
بظاہر کچھ ہونا اندر سے کچھ ہونا

95.. ایک قطار میں ایک آدمی بائیں طرف سے 13 ویں جگہ پہ بیٹھا ہے اور دائیں طرف سے 8ویں نمبر پہ بیٹھا ہے کل تعداد کتنی ہے؟
جواب: 20

96.. واسوخت صنف کے اعتبار سے کیسی شاعری ہے؟
محبوب سے گلے شکوے اور برائی کی باتیں کرنا
طالب دعا والدین اور اہلِ خانہ شکریہ

No comments:

Post a Comment