Friday 19 January 2024

Bloom's Taxonomy in Urdu

BLOOM'S TAXONOMY IN URDU Bloom'sTaxonomy Theory بلوم ٹیکسونومی کا نظریہ اہل فکرو دانش کے مابین 1949 سے لے کر 1953 تک کئی کانفرنسوں میں طویل بحث و گفتگو کے بعد نصاب اور امتحانات کے متعلق اساتذہ کے درمیان روابط کو بہتر بنانے سے متعلق ایک نظریہ پیش کیا گیا، جسے بلوم ٹیکسونومی نظریہ کا نام دیا گیا ۔ یہ نظریہ 1956 میں منظر عام پر آیا۔اس نظریہ کو ڈیولپ کرنے میں تین آدمیوں نے اہم کردار ادا کیا۔ پہلا نام تھا بجامین بلوم (Benjamin Bloom)۔ انھوں نے (Cognitive) پر کام کیا تھا ۔ دوسرا تھا (David Krathwohl)۔ انھوں نے (Affective ) پر کام کیا تھا۔ تیسری تھی (ANITA HARLOW) انھوں نے (Psychomotor ) پر کام کیا تھا۔ پھر 2001 میں اس نظریہ میں اصلاح و ترمیم کی گئی۔ یہ نظریہ رٹ کر سیکھنے کے نظریہ کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔یہ نظریہ انسانوں کے دماغی صلاحیت، مثلا سوچنے، سیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو سمجھنے پر زور دیتا ہے۔اس کے مطابق سیکھنے کے لیے تین بنیادی عناصر ہیں: 1۔ دماغی (Cognitive) 2۔ جذبات و تاثرات (Affective ) 3۔ عملی سرگرمیاں (Psychomotor ) اور یہ سب ایک ترتیب میں کام کرتے ہیں۔ 1۔ دماغی (Cognitive) دماغ (Cognitive) کے حوالے سے بلوم کا ماننا ہے کہ زبان و فکر کی تعمیر و تشکیل کے 6 مراحل ہوتے ہیں۔ جو سلسلہ وار اس طرح ہوتے ہیں: (1) معلومات (Knowledge) سیکھنے کا بنیادی مرحلہ کسی چیز کے بنیادی تصورات، حقائق ، شرائط کو جاننا اور انھیں یاد رکھنا ہے ۔ اس مرحلہ میں سمجھنا ضروری نہیں ہے۔ (2) تفہیم (Comprehension) تفہیم میں مرکزی خیالات کو ترتیب دینا، اختصار کرنا، ترجمہ کرنا، حقائق اور نظریات کی تفہیم کا مظاہرہ کرنا شامل ہے۔بالفاظ دیگر معلومات کو سمجھنا ، سیکھنے کا دوسرا مرحلہ ہوتا ہے۔ (3) اطلاق (Application) اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک طالب علم نے جو معلومات حاصل کی ہیں اور جو کچھ سمجھا ہے، اس کی روشنی میں وہ حقائق، تراکیب اور قواعد کو استعمال کرتے ہوئے نئی مثالیں بنائے، اور پریشانیوں کو از خود حل کرے۔ مثال کے طور پر جب طالب علم نے یہ قاعدہ سمجھ لیا کہ عربی زبان کے ہر فاعل پر پیش آتا ہے، تو اس علم اور سمجھ کو استعمال کرتے ہوئے فاعل کی نئی نئی مثالیں بنا سکتا ہے۔ (4) تجزیہ (Analysis) تجزیے میں معلومات کی جانچ پڑتال، ایک دوسرے سے ربط، محرکات یا وجوہات کی نشاندہی، فہرست سازی اورحقائق کے لیے ثبوت تلاش کرنا شامل ہیں۔ عناصر کا تجزیہ،تعلقات کا تجزیہ اور تنظیم کا تجزیہ اس کی مخصوص صفات ہوتی ہیں۔مثال کے طور پر ایک کام کو کئی طرح سے کیا جاسکتا ہے، تو تجزیہ کرکے سب سے بہتر طریقہ نکالنا تجزیہ کہلائے گا۔ (5) ترکیب (Synthesis) متنوع عناصر اور مختلف اجزا سے کوئی نئی چیز تشکیل دینا ترکیب کہلاتا ہے ۔ اس میں منفرد روابط، منصوبہ سازی اور اجزا سے کامل چیزکی تخلیق شامل ہے۔مثال کے طور پر مختلف جڑی بوٹیوں کو ملاکر ایک نفع بخش دوائی اور معجون مرکب تیار کیا جاسکتا ہے۔ قابل تفہیم معلومات کو استعمال کرتے ہوئے کوئی چیز خود تیار کرنا ترکیب کا عملی مظہر ہوگا۔ (6) تشخیص یا جج کرنا (Evaluation) معلومات کی صداقت اور معیار کی جانچ کرتے ہوئے کوئی حتمی فیصلہ کرنا اور اس کے حق میں یا اس کے خلاف اٹھنے والے اعتراضات کے جوابات دینا تشخیص کے دائرے میں آتا ہے۔ اس کی خصوصیات میں شامل ہیں: داخلی ثبوت کے لحاظ سے فیصلے بیرونی معیار کے لحاظ سے فیصلے اور یہ معلومات کے حصول کا آخری درجہ ہے۔ 2۔ جذبات و تاثرات (Affective ) اس میں لوگوں کے رویوں، جذبات اور احساسات میں بیداری اور ترقی کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔اس کی5 سطحیں ہیں، جو نیچے سے اوپر کی طرف کام کرتی ہیں۔ (1) وصول کرنا (Receiving) کسی چیز کو سیکھنے کے لیے طالب علم کو توجہ دینا ، یاد رکھنا اور شناخت کرنا ضروری ہے۔ اس کے بغیر سیکھنے کے عمل کا آغاز نہیں ہوسکتا۔ (2) جواب دینا (Responding) جو کچھ سیکھا ہے اس پر عملی مظاہرہ کرنا ضروری ہے، صرف یاد کرلینا اور اس کی عملی مشق نہ کرنا کافی نہیں ہے۔ (3) معنی خیز بنانا (Valuing) طالب علم حسب ضرورت اپنی کچھ معلومات یا کل معلومات کو جوڑ کر معنی آفرینی کرتا ہے ۔ (4) منظم کرنا (Organizing) طالب علم مختلف معلومات، اور نظریات کو اپنے تصورات میں بساکر ایک خاکہ بناتا ہے اورجو کچھ سیکھا ہے اس کی روشنی میں ایک مکمل پلان تیار کرتا ہے۔ اور یہ سیکھنے کا آخری مرحلہ ہے۔ (5) ملکہ بن جانا(Characterizing) معلومات و نظریات اس مرحلے میں طالب علم کا ملکہ یا فطری صلاحیت بن جاتی ہے، جس میں غلطی کا امکان باقی نہیں رہتا۔ 3۔ عملی سرگرمیاں (Psychomotor ) سائکوموٹر عام طور پر رویے اورمہارت میں تبدیلی یا ترقی پر بحث کرتا ہے۔ بلوم اور اس کے ساتھیوں نے سائکو موٹر کے حوالے سے کوئی ذیلی چیزیں بیان نہیں کیں ، تاہم بعد کے لوگوں نے اس میں اضافہ کیا، جس کا خلاصہ پیش ہے۔ (1) حس (Perception) حسی اشارے، اور تجربہ سے معلومات حاصل کرنا۔ یہ معلومات حاصل کرنے کا بنیادی مرحلہ ہے۔ (2) ذہن سازی (Set) اس میں ذہنی ، جسمانی اور جذباتی اقدار شامل ہیں۔ یہ تینوں سیٹ کسی شخص کو مختلف حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار کرتے ہیں یا اس کے لیے ذہن سازی کرتے ہیں ۔ (3) ہدایت والا جواب (Guided response) کسی دوسرے شخص کی رہ نمائی میں عملی مہارت پیدا کرنے اور خارجی عادت و اطوار کی ترقی دی جاتی ہے ۔ (4) میکانزم (Mechanism) سیکھی ہوئی چیز میں خود اعتمادی پیدا ہوجاتی اور طالب علم کچھ ٹاسک از خود کرسکتا ہے۔ جیسے نارمل طریقے پر گاڑی چلانا۔ (5) پیچیدہ جواب (Complex overt response) اعلیٰ ترین مہارت ، جہاں پہنچ کر اس کام کو بلا خوف اور ہچکچاہٹ انجام دے سکتا ہے۔ مثال کے طور پر بھیڑ بھاڑیا تنگ جگہوں پر گاڑی چلانا۔ (6) مطابقت (Adaptation) اعلیٰ مہارت اور تجربات کی وجہ سے غیر متعلق چیزوں سے بھی کوئی دوسرا کام لے لینا۔ مثال کے طور پر پانی کے موٹر سے اسکوٹر چلانے کا کام لے لینا۔ (7) تخلیق (Origination) انتہائی ترقی یافتہ مہارتوں کی بنا پر تخلیقی صلاحیتیں وجود میں آتی ہیں اور پھر نئی چیزیں ایجاد کرتا ہے۔ تمام جدید ایجادات کی اس مثالیں ہوسکتی ہیں۔ #خلاصہ بلوم ٹیکسونومی نظریہ دراصل تعلیمی مقاصد کی تشریح کرتا ہے، جو طالب علموں کی قوت فکر پر مبنی ہے۔ تعلیم میں مہارت پیدا کرنے کے لیے اس کا اطلاق ضروری ہے۔ اسی طرح یہ نظریہ اساتذہ کے لیے اپنی تدریسی اور تعلیمی مراحل کو بہتر بنانے میں معاون ہے

Tuesday 26 December 2023

Titles of Allah'prophets

القاب Titles 1_ آدم علیہ السلام ؟ = ابو البشر، اول البشر، خلیفۃ فی الارض، صفی اللہ، بانی کعبۃ اللہ۔ 2_ نوح علیہ السلام ؟ = آدم ثانی، نجی اللہ، شیخ الانبیاء، اول المرسلین، صاحب السفینۃ، نعم المجیب۔ 3_ ابراھیم علیہ السلام ؟ = جد الانبیاء، جد العرب، خلیل اللّہ، بت شکن، صاحب النار ذی البرد والسلام، معمار کعبۃ اللہ، امام الناس، صاحب قلب سلیم، صاحب دین حنیف، امت قانت۔ 4_ اسماعیل علیہ السلام ؟ = ابو العرب، ذبیح اللہ۔ 5_ ھاجرہ علیھا السلام ؟ = ام العرب۔ 6_ اسحاق علیہ السلام ؟ = ابو الانبیاء۔ 7_ سارہ علیھا السلام ؟ = ام الانبیاء۔ 8_ یعقوب علیہ السّلام ؟ = اسرائیل، صاحب صبر جمیل۔ 9_ یوسف علیہ السلام ؟ = الصدیق، صاحب الحسن، صاحب تعبیر رؤیا۔ 10_ صالح علیہ السلام ؟ = صاحب الناقۃ۔ 11_ ھود علیہ السلام ؟ = نجیب اللہ۔ 12_ ادریس علیہ السلام ؟ = موجد قلم، ماھر فلکیات۔ 13_ لوط علیہ السلام ؟ = اول المھاجر۔ 14_ شعیب علیہ السلام ؟ = خطیب الانبیاء، شیخ کبیر، صاحب مدین۔ 15_ یونس علیہ السلام ؟ = صاحب الحوت، صاحب النون، صاحب یقطین (کدو)۔ 16_ موسیٰ علیہ السلام ؟ = کلیم اللّہ، صاحب التوراۃ، صاحب الاحکام العشرۃ، صاحب الآیات التسعۃ، قرآن میں زیادہ ذکر صاحب عصا، صاحب ید بیضاء۔ 17_ ھارون علیہ السلام ؟ = ترجمان یا فصیح، مدفون احد۔ 18_ داؤد علیہ السلام ؟ = خلیفۃ اللّہ، صاحب الحدید، خوش الحان، صاحب الزبور۔ 19_ سلیمان علیہ السلام ؟ = ملک الارض، صاحب ہوا، گھوڑوں سے محبت رکھنے والا، مخلوقات کی زبان جاننے والا۔ 20_ ایوب علیہ السلام ؟ = صاحب الصبر، نعم العبد۔ 21_ عزیر علیہ السلام ؟ = مجدد التوراۃ، سو سال سو کر اٹھنے والا۔ 22_ حزقیل علیہ السلام ؟ = قدرۃ اللہ، ابن العجوز۔ 23_ زکریا علیہ السلام ؟ = آرے والا، سرپرست مریم۔ 24_ یحییٰ علیہ السلام ؟ = سید، حصور، ہمعصر عیسیٰ عہ۔ 25_ الیاس علیہ السلام ؟ = صاحب بعلبک۔ 26_ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ = حبیب اللہ، رسول اللہ، صاحب القرآن، دعائے خلیل، نوید مسیحا، خاتم النبیین، امام الانبیاء، افضل المرسلین، صاحب المعراج، ابن الذبیحین۔

Thursday 21 December 2023

SPECIAL EDUCATION MCQ'S

1. The most severely affected person could bleed so profesly from minor injuries.. A. Sickle cell B. Himophilia✔️ C. Cystic fibrosis 2. Who can use subtle and persuasive techniques in an attempt to foster peer acceptance of physically handicapped students. A. Speech therapist B. Psychologist C. Classroom teacher✔ 3. Blissymoblics system was originated by. A. W.A Watson B. Charles k. Bliss✔ C. Jeen Darkens 4. Students participating in the resource room are enrolled in the educational curriculum and go to the resource room on a regularly scheduled basis for special sports most often academic nature. A. General education✔ B. Special education C. Technical education 5. Building modifications such as ramps open doors to education for... A. Physically handicapped children✔ B. Mentally challenged C. Hearing impaired 6. The Alexander Great was the student of A. Aristotle✔ B. Plato C. Socrates 7. Which one is a lateral curvature of the spine that occurs most often in a adolescent girls. A. Cerebral palsy B. Spina bifida C. Scoliosis✔ 8. Research that is done to find someone else using same variable but different people. A. Replication✔ B. Hypothesis C. Exploration 9. When each member of population has equili chance of being selected is called.. A. Snowball sampling B. Kota sampling C. An equal probability selection✔ 10. Object Permanence is completed in which stage: * A.Sensimotor Stage*✔ B. Pre operational C. Concrete operational 11. Which part of the brain controls pitutery glands: A.Hypothelamus✔ B. Spinal cord C. Brain stem 12. Which part of the brain is associated with vision: A. Parental lobe B.Temporal Lobe C. Occipital lobe ✔ 13. A person having problems in reading and writing is suffering from: A. Dyscalculia B. Dyslexia✔ C. Dysgraphia 14. As traditionally used to a problem with a structure or organ of the body; A. disability B. Handicap C. Impairment ✔ 15. An ordinance to provide for the employment rehabilitation and welfare of the disabled person in.. A. 1981✔ B. 1975 C.2008 16. How many colleges of special education in punjab. A.7✔ B. 5 C. 3 17. Prenatal rubella infection, Rh disease, anoxia at birth can be the causes of.. A. Haemophilia B. Epilepsy C. Cerebral palsy✔ 18. Amelia refers to.. A. Absence of limb✔ B. Calcium deficiency C. Blood disease 19. The seizure is characterized by a sudden loss of consciousness and rigidity of the body followed by jerking moment is called. A. Grand Mall seizures B. Petit Mall seizures✔ C. Psychomotor seizures 20. Pentaplegia involves. A. Upper 2 limbs B. Upper 2 and lower 1 limbs C. All four limbs and head✔

Wednesday 20 December 2023

DYSLEXIA

DYSLEXIA (SPECIFIC LEARNING DISABILITY) ڈسلیکسیا‘ (dyslexia) آج کی دنیا میں بےشمار لوگ کسی نہ کسی شکل میں کسی نہ کسی ڈپریشن اور انگزائٹی میں مبتلا ہیں۔ اس کا سدِ باب وقت پر نہ ہو تو نفسیاتی اور ذہنی امراض جنم لینے لگتے ہیں ذہنی دباؤ (اسٹریس)، تناؤ (ٹینشن)، مایوسی و افسردگی (ڈپریشن)، بے چینی (نروسنیس)، گھبراہٹ (انگزائٹی)، خوف، دہشت، بے جا خوف (فوبیا)، ہائپرٹینشن، وسوسہ، واہمہ(شیزوفرینیا) چڑچڑا پن (فرسٹریشن) جارحیت (ایگریسونیس) اضمحلال SAD ، خبط OCD، صدمہ PTSD، مالیخولیا، بائی پولر ڈس آرڈر، ہسٹریا، ڈسلیکسیا، شک، حسد، نیند کی کمی ، پریشان کن خواب، احساس کمتری، ناکامی، پژمردگی اور دیگر نفسیاتی الجھنیں وغیرہ موجودہ دور کے عام مسائل ہیں یہ ذہنی و نفسیاتی عارضے کسی ایک طبقے یا صنف تک محدود نہیں ہیں۔ معاشرے کے ہر طبقے کے افراد خواہ وہ غریب ہوں یا امیر، بچے ہوں یا بوڑھے روز مرّہ زندگی کے مسائل سے اُلجھ کر نفسیاتی عارضوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ یہ حقیقت بھی اٹل ہے کہ ہمارے معاشرے میں جبر برداشت لوگ خصوصاً عورتیں اور بچے خاص طور پر ذہنی دباؤ میں ہوتے ہیں۔ بحرحال ہمارے معاشرے میں کہا جاتا ہے کہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے یہاں ہر ایک کو امتحان سے گزرنا ہوتا ہے۔ہر شخص کسی نہ کسی آزمائش سے گزرتا ہے۔کوئی دولت شہرت اور اقتدار کے ذریعے تو کوئی غربت بھوک افلاس اور محکومی کے ذریعے توکوئی صحت تندرستی اور طاقت کے ذریعے تو کوئی بیماری اورمعذوری کی صورت میں آزمائش میں مبتلاہے۔اول الذکر آزمائش سے سرخروئی نسبتاً آسان ہے لیکن دیگر آزمائشیں بہت سخت ہوتی ہیں جیسے بہت زیادہ غربت بھوک اور افلاس ۔ لیکن ان سب میں معذوری سب سے کڑی آزمائش ہے اور بالخصوص اکتسابی معذوری بہت زیادہ تکلیف دہ اور صبر آزما ہوتی ہے۔لفظ معذوری سے مراد مختلف قسم کی جسمانی،ذہنی یا فکری کیفیت ہوسکتی ہے جیسے نقل و حرکت کے نقائص ،بصری نقائص، سمعی نقائص،ذہنی صحت (نفسیاتی) معذوریاں،فکری معذوری اوراکتسابی معذوری (Learning Disabilities)وغیرہ۔اکتسابی معذوری بنیادی طور پراعصابی خلل کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔دماغ کے حصے مخ کبیر میں اگر نقص ہو تواکتسابی معذوری نمودار ہوتی ہیں۔مخ کبیر بنیادی طور پرزبان دانی،ذہانت اورفکری افعال کو سرانجام دیتا ہے اور مخ کبیر کو ذہانت کا مرکز بھی کہا جاتا ہے۔اکتسابی معذوری میں ڈسلیکسیا(Dyslexia)،آٹزم جیسے عوارض شامل ہیں۔اکتساب سے مربوط مسائل کے لیئے وسیع طو ر پر اکتسابی نقائص کی اصطلاح کا استعمال ہوتا ہے۔اکتسابی معذوری کوئی ذہنی معذوری نہیں ہے ۔اکتسابی معذوری کا شکار افراد سیکھنے کے عمل میں دشواری محسوس کرتے ہیں۔اکتسابی معذوری کا شکار بچوں کو کند ذہن اور کاہل بھی نہیں کہا جاسکتا ہے۔اکتسابی معذوری سے متاثر بچے دیگر بچوں کی طر ح ذہین،ہوشیار اور عقلمند واقع ہوتے ہیں مگر کبھی کبھی وہ اپنی اکتسابی معذوری سے اتنے مایوس ھو جاتے ہیں کہ اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر بیٹھتے ہیں عموماً خودکشی کی وجوہات بیان کرتے وقت سادہ تشریحات کا سہارا لیا جاتا ہے، Dyslexia is a learning disorder that involves difficul Dyslexia is a learning difficulty that primarily affects the skills involved in accurate and fluent word reading and spelling. Characteristic features of dyslexia are difficulties in phonological awareness, verbal memory and verbal processing speed. Dyslexia occurs across the range of intellectual abilities. ڈسلیکسیا دنیا بھر کے بچوں میں پائی جانے والی ایک عام لرننگ ڈس ایبلیٹی ہے، اعداد و شمار کے مطابق یہ مسئلہ ہر 10 میں سے ایک بچے میں پایا جاتا ہے۔ تعلیمی ماہرین نفسیات کے مطابق ڈسلیکسیا جسے نقصِ کلام بھی کہا جاتا ھے کوئی ذہنی معذوری نہیں اور نہ ہی ڈسلیکسیا کے شکار بچے بیوقوف نہیں ہوتے بلکہ اس کے شکار افراد سیکھنے کے عمل میں دقت محسوس کرتے ہیں، تاہم انہیں کند ذہن یا کاہل بھی نہیں کہا جا سکتا، ان کی یہ کمزوری صرف سیکھنے کے عمل میں ہی رکاوٹ کھڑی کرتی ہے،ڈسلیکسیا کی وجہ سے لوگ اپنا موقف یا اپنی رائے کے اظہار میں بھی دشواری محسوس کرتے ہیں۔ ان کے لیے الفاظ کے چناؤ اور اپنی سوچ کو گفتگو کی صورت میں کرنا اور اسے مربوط کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔ بعض افراد کو دوسروں کی گفتگو کو سمجھنے میں بھی مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔یہ تمام مسائل شخصیت پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ایسے مسائل کا شکار فرد نفسیاتی طور پر کمتری کا شکار ہو جاتا ہے۔ اسے لگتا ہے کہ لوگ اسے اہمیت نہیں دے رہے اور اس کی عزت نفس مجروح ہو رہی ہے اسے ہم ذہنی کمزروی نہیں کہہ سکتے، چونکہ بچے کی ابتدائی تعلیم کا آغاز لکھنے، پڑھنے سے ہوتا ہے اور اسی سطح پر بچے کی سیکھنے کی صلاحیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ اس لیے جتنا جلد اس کی شناخت کر کے متبادل طریقوں سے سیکھنے کے عمل میں بچے کی مدد کی جائے، اتنا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ڈسلیکسیا کے شکار افراد بھی بے حد کام یاب انسان ثابت ہو سکتے ہیں کیٹی اومیلی انڈیپینڈنٹ اردو میں اس بارے میں لکھتی ہیں کہ ڈسلیکسیا ایسی بیماری کو کہتے ہیں جس کے شکار فرد کو پڑھنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق اس کا تعلق دماغ اور اُس کے کام سے ہے مگر اِس کا ذہانت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ڈسلیکسیاکا شکار بچوں کوکسی بھی زبان کے الفاظ کی ادائیگی اورآواز کے اتار چڑھاؤ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ ڈسلیکسیاکے شکار فرد کو سپیلنگ میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ڈسلیکسیا پڑھنے کی ایک ایسی معذوری کا نام ہے جو کہ چھپی ہوئی ہوتی ہے اِس کا عام لوگوں اور جو فرد اِس کا شکار ہو اُسے خود پتا نہیں چلتا کہ وہ اِس کا شکار ہے۔ چوں کہ اکثر اوقات اساتذہ کو بھی اِس بیماری اور اِس کی علامات کے بارے میں علم نہیں ہوتا اِس لیے وہ بچے جو ڈسلیکسیاکا شکار ہوتے ہیں وہ اپنی جماعت کے دوسرے بچوں کی نسبت پیچھے رہ جاتے ہیں اور اساتذہ بھی اُن کی کسی قسم کی مدد کے قابل نہیں ہوتے۔ ’ڈسلیکسیا‘ (dyslexia) سے متعلق ڈان نیوز نے بھی لکھا ھے جس کے مطابق اس بیماری کو زیادہ تر لوگ مسئلہ سمجھتے ہیں، اسے بیماری سمجھا ہی نہیں جاتا جب کہ بہت سارے لوگ اس کی علامات ہی نہیں سمجھ پاتے۔اس بیماری کا براہ راست تعلق حروف کو پہچاننے، پڑھنے اور لکھنے میں مشکلات سے ہے اور اسے کئی سال قبل ’ورڈ بلائنڈنیس‘ یا ’ریڈنگ ڈس ایبلٹی‘ بھی کہا جاتا تھا لیکن پھر 1968 میں اس کے لیے پہلی بار ’ڈسلیکسیا‘ (dyslexia) کی اصطلاح استعمال کی گئی۔عام طور پر اس بیماری کی علامات اس وقت سامنے آتی ہے جب بولنے کی عمر کو پہنچتا ہے اور ان کی جانب سے بول نہ پانے کو ’ڈسلیکسیا‘ کی ابتدائی علامت سمجھا جا سکتا ہے۔ تاہم بچوں کی جانب سے بول نہ پانے کی دیگر کئی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں اور اس وقت کوئی بھی نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہوگا۔ ’ڈسلیکسیا‘ (dyslexia) کی زیادہ تر کھل کر علامات اس وقت سامنے آتی ہیں جب بچے اسکول جانا شروع کرتے ہیں اور وہیں انہیں حروف کو پہچاننے، لکھنے اور پڑھنے میں مشکلات درپیش آتی ہیں۔ڈسلیکسیا والے بچے اکثر شرمیلے ہوتے ہیں اور اپنے ساتھیوں کے درمیان خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔ بے بسی کا احساس ناکامی اور اس کے نتیجے میں ناکامی کے خوف کا سبب بنتا ہے۔ اکثر ایسے بچے اپنی صلاحیتوں اور طاقت پر یقین نہیں رکھتے اور نہ ہی کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ ڈسلیکسیا میں مبتلا بہت سے لوگوں کو پڑھائی کے دوران توجہ مرکوز کرنے اور جلدی تھکنے میں دشواری ہوتی ہے۔’ڈسلیکسیا‘ کی علامات سب سے پہلے بچوں کے اساتذہ نوٹ کرتے ہیں لیکن زیادہ تر استادوں کو یہ علم نہیں کہ بچوں کی جانب سے درست انداز میں پڑھائی نہ کرپانے کی ایک وجہ ’ڈسلیکسیا‘ بھی ہوسکتا ہے۔اس کی 4 بڑی اقسام ہیں جن میں Phonological dyslexia. This is also called dysphonetic or auditory dyslexia. ... Surface dyslexia. This is also called dyseidetic or visual dyslexia. ... Rapid naming deficit. The person finds it difficult to name a letter, number, color, or object quickly and automatically. ... Double deficit dyslexia. مثلاً ڈیسگرافی میں حروف بڑے اور غلط شکل کے ہوتے ہیں، لکیروں سے آگے بڑھتے ہوئے، بچہ ایک جیسے نظر آنے والے حروف کو الجھا دیتا ہے، حروف کو چھوڑ دیتا ہے اور حروف اور نحو کو دوبارہ ترتیب دیتا ہے، وہ ایک لفظ کو کئی طریقوں سے لکھتا ہے، جیسے سیجا، شجا، سجا (گردن)، اور وہ نہیں لکھتا۔ Dysortografia ہجے میں قواعد کے علم کے باوجود ہجے کی درستگی کے لحاظ سے لکھنے کی مہارت کی کمی ہوتی ہے بچہ مثال کے طور پر پہاڑ اور گورا ایک متن میں لکھتا ہے اور فرق محسوس نہیں کرتا۔ ڈسکلیولیا میں ریاضی سیکھنے کے بارے میں مشکلات آتی ہیں مثلاً نمبروں کے نام دینے میں دشواری، علامات، نمبر اور علامتیں، مبہم اعمال، بچے کو تقسیم اور ضرب کرنی چاہیے، حالانکہ وہ تقسیم کا نشان دیکھتا ہے اس قسم کی علامات لازمی نہیں کہ بچوں کو پڑھائی میں مشکلات کو’ڈسلیکسیا‘ سے جوڑا جائے، تاہم ایسی صورت حال میں ماہر ڈاکٹرز سے رجوع کیا جانا چاہئیے۔ ’ڈسلیکسیا‘ کے درست تشخیص کے لیے ماہر امراض اطفال سمیت اعصابی اور دماغی بیماریوں کے ماہرین کے پاس جایا جاسکتا ہے۔ ’ڈسلیکسیا‘ (dyslexia) ہونے کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں بعض جینیاتی بھی ہوتی ہیں اور بعض نیورو کے مسائل بھی ہوتے ہیں اور عین ممکن ہے کہ بعض بچوں میں اس بیماری کی شدت سنگین ہو اور اس کی علامات بھی انتہائی خطرناک ہوں۔ عام طور پر ’ڈسلیکسیا‘ کی علامات اتنی شدید اور خطرناک نہیں ہوتیں اور آغاز میں ہی بچوں میں ایسے مسائل سامنے آنے کے بعد ڈاکٹرز سے رجوع کرنے پر علامات ختم ہوجاتی ہیں لیکن بعض مرتبہ والدین کی جانب سے ’ڈسلیکسیا‘ کی علامات کو نظر انداز کرنے سے بیماری میں شدت بھی آ سکتی ہے۔ ’ڈسلیکسیا‘ (dyslexia) کا کوئی علاج موجود نہیں، البتہ ماہرین صحت اس کی علامات اور شدت کو دیکھتے ہوئے دیگر ادویات سے اس کا علاج کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ’ڈسلیکسیا‘ (dyslexia) کے شکار بچوں کے ساتھ ایک اور ناانصافی یہ ہوتی ہے کہ والدین اور دیگر افراد انہیں کم عقل اور نالائق سمجھ کر پڑھ نہ پانے پر انہیں ڈانٹتے دکھائی دیتے ہیں اور ان پر غصے کا اظہار کیا جاتا ہے، جس وجہ سے ایسے بچوں میں مایوسی بڑھ سکتی ہے۔

Sunday 20 June 2021

BAHAWALPUR HISTORY

 

بہاول پور تاریخ کے حوالے سے,,,

HISTORICAL FACTS AND FIGURES ABOUT BAHAWALPUR


*بہاول پورکی آبادی 2019 کی مردم شماری کے مطابق تقریبا 25 لاکھ،، افراد پر مشتمل ہے*


*1727میں صادق محمد خان اول عباسی نے اسے فتح کیا اور اس کا پہلا دارالخلافہ *لیاقت پور سے 20 کلو میٹر دور کا علاقہ اللہ آباد* بنایا گیا*


*1739 میں *صادق محمد خان اول عباسی کونادر شاہ درانی نے نواب کا خطاب* دیا*


*1748 میں "اللہ آباد سے بھاولپور " کو آباد کیا گیا*


*1774میں " اللہ آباد سے بھاولپور کو دارالخلافہ " بنادیا گیا*


*1867 میں *محکمہ صحت اور ڈسپینسریاں* بنائ گئ*


*1875 میں  *نور محل بنا*


*1878میں *ستلج دریا پر ٹرین کا پل بنا*  *جو کہ ڈیڑھ کلو میٹر لمبا ہے*


*1886 میں *S.Eکالج کی بنیاد رکھی گئ اور 1892 میں ڈگري کلاس* کا آغاز کیا گیا*


*1892 میں ملکہ وکٹوریہ کے اقتدار کی گولڈن جوبلی کے موقح پر یار گار کے لیے *جوبلی ہسپتال*بھاولپور* میں بنا*


*1906میں ہی ملکہ وکٹوریہ کی یاد گار کے طور پر *بھاول وکٹوریہ ہسپتال* بنایا گیا*


*1911 میں پہلا *ملٹری ہسپتال CMH* بنایا گیا*


*1926 میں برصغیر کا پہلا *طبیہ کالج* بنا *جہاں بھاولپور کے تمام طلبہ کے علاوہ لوگوں کو مفت ادویات دی جاتی تھیں*


** 1928میں *دریاےستلج پر پل بنا اور اس کے ساتھ ساتھ ہیڈسیلمانکی+ہیڈ اسلام+ہیڈ پنجند* بنایا گیا


*1930میں وکٹوریہ ہسپتال میں مزید توسیع کی گئ اور 1938میں پہلا* *ایکسرے ڈیپارٹمنٹ* بنایا گیا


*1924میں نواب پنجم کی تعلیم مکمل ہونے پر وائس راے نے نواب کو اختیارات تفویض کئے*

 *1924میں *سینٹرل لایبریری* *بنائ گئ*


** 1925 میں *اسلامیہ یونیورسٹی* بنائ گئ اس کا پہلا نام *الصادق کالج* تھا


*1927 سے قیام پاکستان تک *جناب قائد اعظم اور علامہ اقبال* *ریاست بھاولپور کے قانونی مشیر تھے*


*1935میں *جامعہ مسجد الصادق    کی بنیاد رکھی گئ اور مشہور شاعر *غلام محمد گھوٹوی* *اپنی وفات تک اپنی جمحہ کی نماز یہاں ادا کرتے تھے*


*1943 میں *عزیز الرحمن عزیز نے پہلی بار *خواجہ غلام فرید*  *کا کلام سرائیکی میں ترجمہ و تشریح تیار کی جو سرکاری سطح پر پرنٹ کیا گیا*


*07۔اکتوبر 1947 کو نواب صاحب نے اپنی ریاست قائداعظم  سے دوستی اور بے لوث جذبہ خیر سگالی پاکستان میں ضم کر دی*



*****  *1952 سے جو بندہ حج پر جاتا اس کو تین ماہ کی ایڈوانس تنخواہ اور چھٹی دی جاتی تھی اور سعودیہ میں اس کی رہائش اور کھانا پینا بھاولپور حکومت کے ذمہ ہوتا تھا*


 *1952 میں پیرا میڈیکل کالج* بنایا گیا*


*1954 میں *صادق پبلک سکول*  *بنایا گیا جس کا رقبہ 450 ایکڑ ہے اور یہ ایشیا کا پہلا اتنا بڑا سکول ہے*


*نواب کے دور حکومت سے 1960 تک مرد حضرات ننگے سر گھر سے باہر نکلنے کو شدید نا پسند کرتے تھے اس وقت سب سے زیادہ ترکی ٹوپی پہنی جاتی تھی*


*ان سب باتوں کے ساتھ ساتھ 19ویں صدی میں بھاولپور میں تیار ہونے والا ریشم دنیا میں نمبر ون کے نام سے جانا جاتا تھا*

*موجودہ دور میں گورنر ہاؤس لاہور اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور ایچیسن کا لج کی جامعہ مسجد،ہوسٹل اور جی او آر (بہاولپور ہاوس) وغیرہ نواب صادق محمد خان پنجم کے تیار کردہ تحفے ہیں*


*اس کے علاوہ نواب صادق محمد خان اول نے اس وقت انڈیا میں موجود ریاست جے سل میر ریاست بیکانیر کلہوڑوں(ایک ذات ہے) سے آزاد کروا کے بھاولپور کا حصہ بنایا*

*اور سندھ میں شکار پور+لاڑکانہ+سیوستان+حیدرآباد* *بھی اسی نواب نے سکھوں سے فتح کیا تھا*

****** 

*یہ ہے وہ بہاولپور جس کے نواب صاحب نے اسے پاکستان میں ضم کر کے پاکستان کی اخلاقی اور مالی امداد کی اور پورے پاکستان کی پہلی  تنخواہ بہاولپور نےچلائی ***

*دعا ھے کہ۔۔۔۔۔*

*اللہ تعالٰی ریاست بہاولپور کیلئے کام کرنے والوں اور تمام اہلیان بہاولپور پر  اپنا خصوصی کرم وفضل فرمائے۔اور پاکستانی حکمرانوں کو بہاولپور کی قدر اور اسکی تعمیرو ترقی کی توفیق عطا فرمائے*

*آمین یا رب العالمین*•┄═<<❁✿✿✿❁>>═┅┄•╯

Tuesday 25 May 2021

Equations & Formulas

 EQUATIONS & FROMULAS


1) + = sum

 2) - = subtraction

 3) × = Multiplication

 4) ÷ = ​​division

 5)% = percent

 6) ∵ = Since

 7)= therefore


 8) ∆ = triangle


 9) Ω = Ohm


 10) ∞ = infinite


 11) π = pi


 12) ω = omega


 13) ° = degrees


 14) ⊥ = perpendicular


 15) θ = theta


 16) Φ = fi


 17) β = beta


 18) = = equal


 19) ≠ = not equal


 20) √ = square root


 21)?  = Question reader


 22) α = alpha


 23) ∥ = parallel


 24) ~ = is similar


 25): = ratio


 26):: = Proportion


 27) ^ = more


 28)!  =  *

 * Must send this message to all the children who are studying.

         

 1) + = sum


 2) - = subtraction


 3) × = Multiplication


 4) ÷ = ​​division


 5)% = percent


 6) ∵ = Since


 7) इसलिए = therefore


 8) ∆ = triangle


 9) Ω = Ohm


 10) ∞ = infinite


 11) π = pi


 12) ω = omega


 13) ° = degrees


 14) ⊥ = perpendicular


 15) θ = theta


 16) Φ =Phi


 17) β = beta


 18) = = equal


 19) ≠ = not equal


 20) √ = square root


 21)?  = Question reader


 22) α = alpha


 23) ∥ = parallel


 24) ~ = is similar


 25): = ratio


 26):: = Proportion


 27) ^ = more


 28)!  = Factorial


 29) f = function


 30) @ =


 31);  = As


 32) / = per


 33) () = small bracket


 34) {} = medium bracket


 35) [] = big bracket


 36) greater than> =


 37) <= smaller than


 38) ≈ = approx


 39) ³√ = Cube root


 40) τ = tau


 41) ≌ = Sarvagasam


 42) ∀ = for all


 43) ∃ = exists


 44) ∄ = does not exist


 45) ∠ = angle


 46) ∑ = sigma


 47) Ψ = Sai


 48) δ = delta


 49) λ = lambda


 50) ∦ = not parallel


 51) ≁ = are not identical


 52) d / dx = differential


 53) ∩ = common of sets


 54) ∪ = annexation


 55) iff = only and only if


 56) ∈ = is a member!


 57) ∉ = not a member


 58) def = definition


 59) μ = mu


 60) ∫ = integral


 61) ⊂ = is subset


 62) ⇒ = indicates


 63) I l = Modulus


 64) '= min


 65) "= seconds


 * Important Formulas and Information *


 4


 1.Axigen — O₂

 2. Nitrogen — N₂

 3. Hydrogen — H₂

 4. Carbon Dioxide - CO₂

 5. Carbon Monoxide - CO

 6. Sulfur Dioxide — SO₂

 7. Nitrogen Dioxide - NO₂

 8. Nitrogen monoxide (nitric oxide) - NO

 9. Dinitrogen Oxide (Nitrous Oxide) - N₂O

 10. Chlorine - Cl₂

 11. Hydrogen chloride — HCl

 12. Ammonia - NH₃

 Acid

 13. Hydrochloric Acid - HCl

 14. Sulfuric Acid - H₂SO₄

 15. Nitric Acid - HNO₃

 16. Phosphoric Acid - H₃PO₄

 17. Carbonic Acid - H₂CO₃

 Alkali

 18. Sodium Hydroxide - NaOH

 19. Potassium Hydroxide - KOH

 20. Calcium Hydroxide - Ca (OH) ₂

 Salt

 21. Sodium chloride — NaCl

 22. Carbonate Sodium — Na₂CO₃

 23. Calcium Carbonate - CaCO₃

 24. Calcium Sulphate - CaSO₄

 25. Ammonium Sulfate - (NH₄) ₂SO₄

 26. Nitrate Potassium — KNO₃

 Commercial and Chemical Names of Common Chemicals

 Business Name - IAPUC Name - Molecule Formula

 27. Chalk - Calcium Carbonate - CaCO₃

 28. Grapefruit - Glucose - C6H₁₂O6

 Alcohol - Ethyl 29. Alcohol - C₂H5OH

 30. Caustic Potash - Potassium Hydroxide - KOH

 31. Eating Soda - Sodium Bicarbonate - NaHCO₃

 32. Lime - Calcium Oxide - CaO

 33. Gypsum - calcium sulfate - CaSO₄.2H₂O

 34. T.N.T.  - Tri Nitro Tallinn - C6H₂CH₃ (NO₂) ₃

 35. Washing Soda - Sodium Carbonate - Na₂CO₃

 36. Blue Thoth - Copper Sulphate - CuSO₄

 37. Molar - Ammonium Chloride - NH₄Cl

 38. Alum - Potassium aluminum sulfate - K₂SO₄Al₂ (SO₄) ₃.24H₂O

 39. Quenched lime - calcium hydroxide - Ca (OH) ₂

 40. Starch - Starch - C6H10O5

 41. Laughing gas - nitrous oxide - N₂O

 42. Red medicine - potassium permanganate - KMnO₄

 43. Red vermilion - lead paraxide - Pb₃O₄

 44. Dry Ice - Solid Carbon-D-Oxide - CO₂

 45. Nitre - Potassium nitrate - KNO₃

 46. ​​Vinegar - dilute solution of acetic acid - CH₃COOH

 47. Suhaga - Borax - Na₂B₄O7.10H₂O

 48. spirit - methyl alcohol - CH₃OH

 49. Slate - Silica Aluminum Oxide - Al₂O₃2SiO₂.2H₂O

 50.Green Case - Ferric Sulphate - Fe₂ (SO₄)


   * [Scientific name of fruit / fruit / vegetable etc.] *


 1. Man --- Homo sapiens

 2. Frog --- Rana Tigrina

 3. cat --- Felis domestica

 4. Dogs --- Canis Families

 5. Guy --- Boss Indicus

 6. Buffalo --- Bubalis Bubalis

 7.Bail --- Boss Primitive Taurus

 8. Goat --- Kepta Hitmus

 9. Sheep --- Ovi's Arise

 10.Sugar --- Susphroca domestica

 11.Sher --- Panthero Leo

 12. Bagh --- pantheon tigris

 13. Concern --- Panthera pardus

 14. Child --- Ursus Matitimus Carnivera

 15. Rabbit --- Orictolegus cuniculus

 16. Hiraan --- Cervus Elaphas

 17. Camel --- Camelus Domedarius

 18.Lomade --- Canidae

 19.Langur --- Hominodia

 20. Reindeer --- Ruservus Duvacelli

 21.Dried --- Musca domestica

 22. Common --- Magnifera indica

 23. Capital --- Oriya Sativat

 24. Wheat --- Tricticum aestivium

 25. Matters --- Pisum Sativium

 26. Sons --- Brassica Compisters

 27.More --- Pavo Christas

 28. Hand --- Afilas Indica

 29. Dolphin --- Platenista gangetica

 30. Kamal --- Nelumbo nucifera Garten

 31.Bar --- --- Ficus Bandhanlensis

 32.Horse --- Equus Caballas

 33. Ganna --- Sugarson officinarum

 34. Interest --- Allium Sepia

 35. Cotton --- Gaspium

 36. Peanuts --- Arachis

 37. Coffey --- Coffea Arabica

 38. Chai --- Thea Scienicus

 39. Angur --- Vitius

 40. turkey

 41.Makka --- Jia table

 42. Tomato --- Lycopresican esculentum

 43.Narial --- Cocoa Nucifera

 44.Seb --- Melas Pumia / Domestica

 45. Pears --- Pyrus couminis

 46. ​​Saffron --- Crocus Sativius

 47. Cashew --- Anacardium aromaticum

 48.Gajar --- Dakas Carota

 49. --- --- Zinjibar Official

 50. Full cabbage --- Brassica aulrecia

 51. Garlic --- Allium ceraivan

 52.Bamboo --- Bambusa Spay

 53.Bajra --- Penisitum americanum

 54. Red pepper --- Capsium Annum

 55. kalimarch --- piper nigrum

 56 Almonds --- Prunus Armenica

 57.Elaiichi --- Ilateria cordemomum

 58. Banana --- Musa Paradisiaca

 59. Muli --- Refenus


 When the waves move, they take them with them

 Ans: - Energy

 2.: - Which part of the sun is visible at the time of solar eclipse?

 Ans: - Kirit

 3.: - Used to remove rust spots from clothes


 Ans: - Oxalic acid

 4.: - 'Red rot disease' in sugarcane is caused due to

 Ans: - by fungi

 5.: - Who invented television?

 Answer: - J.  L.  Baird

 6.: - What type of tissues act as the body's protective shield?

 Ans: - Epithelium tissue

 7.: - Which animal did man first domesticate?

 Ans: - Dog

 8.: - Which scientist first melted and melted two pieces of ice?

 Answer: - Davy

 9: - Why does a diamond appear shiny?

 Ans: - Due to collective internal reflection

 10.: - What is found mainly in 'dung gas'.

 Answer: - Methane

 11.: - Which of the following diet provides nutrients for growth of new tissues in human body?

 Ans: - Cheese

 12.: - Which of the following is a flying lizard?

 Ans: - Draco

 13.: - Which acid is found in grapes?

 Ans: - Tartaric acid

 14.: - Study of cancer related diseases is called

 Ans: - Oncology

 15.: - Which is the only snake nest?

 Ans: - King Cobra

 16.: - Which is the largest fish found in India?

 Answer: - whale shark

 17.: - Pulses are a good source of

 Ans: - Protein

 18.: - Why does native ghee smell fragrant?

 Ans: - Due to diacetyl

 19.: - Which color deflection is more in the rainbow?

 Answer: - Red color

 20.: How many colors are there in the ray of sun?

 Answer: - 7

 21.: - Who is the inventor of 'typewriter' (typing machine)?

 Ans: - Sholes

 22.: - What is called vinegar in Latin language.

 Ans: - Assetam

 23.: - With which machine the purity of milk is measured?

 Ans: - Lactometer

 24.: - Which is the highest metal element found on Earth?

 Answer: - Aluminum

 25.: - Pearl is mainly made up of which substance?

 Ans: - Calcium carbonate

 26.: - Which element is found in maximum quantity in human body?

 Ans: - Oxygen

 27.: - What is the botanical name of mango?

 Answer: - Mangifera Indica

 28.: - Chikori powder mixed with coffee powder is obtained

 Ans: - By roots

 29.: - What is the best source of Vitamin-C?

 Ans: - Amla

 30.: - Who produces the highest intensity sound?

 Answer: - Tiger

 31.: - Which is the longest cell in the human body?

 Ans: - Nerve cell

 32. - Teeth are mainly made up of which substance?

 Ans: - of dentine

 33. - Which animal has the shape of foot slippers?

 Ans: - Parametium

 34. - Protein is not found in which of the following substances?

 Ans: - Rice

 35. - About how many grams of human brain is there?

 Answer: - 1350

 36 .: - is a metal found in blood

 Ans: - Loha

 37. - Which acid accumulates in the muscles leads to exhaustion?

 Ans: - Lactic acid

 38 .: - Example of fermentation

 Ans: - Sourness of milk, formation of food bread, sourness of wet flour* I have prepared this after a lot of hard work for all students, teachers, parents.

 * Must send this message to all the children who are studying


 1) + = sum

 2) - = subtraction


 3) × = Multiplication


 4) ÷ = ​​division


 5)% = percent


 6) ∵ = Since


 7) इसलिए = therefore


 8) ∆ = triangle


 9)= Ohm


 10) ∞ = infinite


 11) π = pi


 12) ω = omega


 13) ° = degrees


 14) ⊥ = perpendicular


 15) θ = theta


 16) Φ = fi


 17) β = beta


 18) = = equal


 19) ≠ = not equal


 20) √ = square root


 21)?  = Question reader


 22) α = alpha


 23) ∥ = parallel


 24) ~ = is similar


 25): = ratio


 26):: = Proportion


 27) ^ = more


 28)!  = Factorial


 29) f = function


 30) @ =


 31);  = As


 32) / = per


 33) () = small bracket


 34) {} = medium bracket


 35) [] = big bracket


 36) greater than> =


 37) <= smaller than


 38) ≈ = approx


 39) ³√ = Cube root


 40) τ = tau


 41) ≌ = Sarvagasam


 42) ∀ = for all


 43) ∃ = exists


 44) ∄ = does not exist


 45) ∠ = angle


 46) ∑ = sigma


 47) Ψ = Sai


 48) δ = delta


 49) λ = lambda


 50) ∦ = not parallel


 51) ≁ = are not identical


 52) d / dx = differential


 53) ∩ = common of sets


 54) ∪ = annexation


 55) iff = only and only if


 56) ∈ = is a member!


 57) ∉ = not a member


 58) def = definition


 59) μ = mu


 60) ∫ = integral


 61) ⊂ = is subset


 62) ⇒ = indicates


 63) I l = Modulus


 64) '= min


 65) "= seconds


 * Important Formulas and Information *


 4


 1.Axigen — O₂

 2. Nitrogen — N₂

 3. Hydrogen — H₂

 4. Carbon Dioxide - CO₂

 5. Carbon Monoxide - CO

 6. Sulfur Dioxide — SO₂

 7. Nitrogen Dioxide - NO₂

 8. Nitrogen monoxide (nitric oxide) - NO

 9. Dinitrogen Oxide (Nitrous Oxide) - N₂O

 10. Chlorine - Cl₂

 11. Hydrogen chloride — HCl

 12. Ammonia - NH₃

 Acid

 13. Hydrochloric Acid - HCl

 14. Sulfuric Acid - H₂SO₄

 15. Nitric Acid - HNO₃

 16. Phosphoric Acid - H₃PO₄

 17. Carbonic Acid - H₂CO₃

 Alkali

 18. Sodium Hydroxide - NaOH

 19. Potassium Hydroxide - KOH

 20. Calcium Hydroxide - Ca (OH) ₂

 Salt

 21. Sodium chloride — NaCl

 22. Carbonate Sodium — Na₂CO₃

 23. Calcium CarbHrxm0VEGOcw4lIaYFwvYoI

cium Sulphate - CaSO₄

 25. Ammonium Sulfate - (NH₄) ₂SO₄

 26. Nitrate Potassium — KNO₃

 Commercial and Chemical Names of Common Chemicals

 Business Name - IAPUC Name - Molecule Formula

 27. Chalk - Calcium Carbonate - CaCO₃

 28. Grapefruit - Glucose - C6H₁₂O6

 Alcohol - Ethyl 29. Alcohol - C₂H5OH

 30. Caustic Potash - Potassium Hydroxide - KOH

 31. Eating Soda - Sodium Bicarbonate - NaHCO₃

 32. Lime - Calcium Oxide - CaO

 33. Gypsum - calcium sulfate - CaSO₄.2H₂O

 34. T.N.T.  - Tri Nitro Tallinn - C6H₂CH₃ (NO₂) ₃

 35. Washing Soda - Sodium Carbonate - Na₂CO₃

 36. Blue Thoth - Copper Sulphate - CuSO₄

 37. Molar - Ammonium Chloride - NH₄Cl

 38. Alum - Potassium aluminum sulfate - K₂SO₄Al₂ (SO₄) ₃.24H₂O

 39. Quenched lime - calcium hydroxide - Ca (OH) ₂

 40. Starch - Starch - C6H10O5

 41. Laughing gas - nitrous oxide - N₂O

 42. Red medicine - potassium permanganate - KMnO₄

 43. Red vermilion - lead paraxide - Pb₃O₄

 44. Dry Ice - Solid Carbon-D-Oxide - CO₂

 45. Nitre - Potassium nitrate - KNO₃

 46. ​​Vinegar - dilute solution of acetic acid - CH₃COOH

 47. Suhaga - Borax - Na₂B₄O7.10H₂O

 48. spirit - methyl alcohol - CH₃OH

 49. Slate - Silica Aluminum Oxide - Al₂O₃2SiO₂.2H₂O

 50.Green Case - Ferric Sulphate - Fe₂ (SO

  

 * [Scientific name of fruit / fruit / vegetable etc.] *


 1. Man --- Homo sapiens

 2. Frog --- Rana Tigrina

 3. cat --- Felis domestica

 4. Dogs --- Canis Families

 5. Guy --- Boss Indicus

 6. Buffalo --- Bubalis Bubalis

 7.Bail --- Boss Primitive Taurus

 8. Goat --- Kepta Hitmus

 9. Sheep --- Ovi's Arise

 10.Sugar --- Susphroca domestica

 11.Sher --- Panthero Leo

 12. Bagh --- pantheon tigris

 13. Concern --- Panthera pardus

 14. Child --- Ursus Matitimus Carnivera

 15. Rabbit --- Orictolegus cuniculus

 16. Hiraan --- Cervus Elaphas

 17. Camel --- Camelus Domedarius

 18.Lomade --- Canidae

 19.Langur --- Hominodia

 20. Reindeer --- Ruservus Duvacelli

 21.Dried --- Musca domestica

 22. Common --- Magnifera indica

 23. Capital --- Oriya Sativat

 24. Wheat --- Tricticum aestivium

 25. Matters --- Pisum Sativium

 26. Sons --- Brassica Compisters

 27.More --- Pavo Christas

 28. Hand --- Afilas Indica

 29. Dolphin --- Platenista gangetica

 30. Kamal --- Nelumbo nucifera Garten

 31.Bar --- --- Ficus Bandhanlensis

 32.Horse --- Equus Caballas

 33. Ganna --- Sugarson officinarum

 34. Interest --- Allium Sepia

 35. Cotton --- Gaspium

 36. Peanuts --- Arachis

 37. Coffey --- Coffea Arabica

 38. Chai --- Thea Scienicus

 39. Angur --- Vitius

 40. turkey

 41.Makka --- Jia table

 42. Tomato --- Lycopresican esculentum

 43.Narial --- Cocoa Nucifera

 44.Seb --- Melas Pumia / Domestica

 45. Pears --- Pyrus couminis

 46. ​​Saffron --- Crocus Sativius

 47. Cashew --- Anacardium aromaticum

 48.Gajar --- Dakas Carota

 49. --- --- Zinjibar Official

 50. Full cabbage --- Brassica aulrecia

 51. Garlic --- Allium ceraivan

 52.Bamboo --- Bambusa Spay

 53.Bajra --- Penisitum americanum

 54. Red pepper --- Capsium Annum

 55. kalimarch --- piper nigrum

 56 Almonds --- Prunus Armenica

 57.Elaiichi --- Ilateria cordemomum

 58. Banana --- Musa Paradisiaca

 59. Muli --- Refenus




Thursday 8 April 2021

END OF OTTOMAN EMPIRE

GLIMPSE UPON THE END OF OTTOMAN EMPIRE

           خلافت عثمانیہ کیوں ختم ہوئی؟؟؟😥

عرب شریف میں 1922 تک ترکی کی حکومت تهی.جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا هے.1922سے پہلے سعودی عرب کا نام سعودی عرب نہیں بلکہ حجازِ مقدس تھا۔
خلافت عثمانیہ دنیا کے تین براعظموں پر 623 سال (1299-1922) تک قائم رہی۔
جب بهی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم هوتا تها تو ترکی حکومت اس کا منہ توڑ جواب دیتی.امریکہ ، برطانیہ ،یورپین ، نصرانی اور یہودیوں کو اگر سب سے زیادہ خوف تها تو وہ خلافت_عثمانیہ حکومت کا تها.
امریکہ ، یورپ جیسوں کو معلوم تها کہ جب تک خلافت_عثمانیہ هے' هم مسلمانوں کا کچهہ بهی نہیں بگاڑ سکتے هیں.
امریکہ و یورپ نے خلافت_عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع کی.
19ویں صدی میں سلطنتِ عثمانیہ اور روس کے درمیان بہت سی جنگیں بھی ہوئیں چونکہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے نزدیِک قابلِ احترام ہیں اسی لئیے  نے سب سے پہلا فتنہ وہیں سے شروع کروایا۔
ا
مریکہ یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کهڑا کیا جو کرسچیئن تها ' ایسی عربی زبان بولتا تها کہ کسی کو اس پر شک تک نہیں آیااس نے عرب کے لوگوں کو خلافت_عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ ترکی عجمی(غیر عربی) هیں هم عجمی کی حکومت کو کیسے برداشت کر رهے هیں
پر لوگوں نےاسکی ایک نہ مانی.

یہ شخص "لارنس آف عریبیہ" کے نام سے مشہور ہوا(آپ لارنس آف عریبین لکهہ کر گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں)
پهر امریکہ نے ایک شخص کو کهڑا کیا جس کا نام عبدالوهاب نجدی تھا۔
  عبدالوهاب نجدی کی ملاقات عرب کے ایک سوداگر سے هوئی
جس کا نام ابن سعود تها اس نے  ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا لالچ دیا۔
پهر ابن سعود نے مکہ ، مدینہ اور طائف میں ترکی کے خلاف جنگ شروع کر دی

مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے لاکهوں مسلمان ابن سعود کی ڈاکو فوج کے هاتهوں شہید هوئے جب ترکی نے دیکها کہ ابن سعود همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے بے قصور مسلمانوں کو شہید کر رها هے تب ترکی نے عالمی طور پر یہ اعلان کر دیا کہ
"هم اس پاک سرزمین پر قتل و غارت پسند نہیں کرتے"
اس وجہ سے خلافت_عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا۔

 جس کی وجہ سے  40  نئے ممالک وجود میں آئے۔ پهر عرب اور کے مسلمانوں کا زوال شروع هوا حجاز_مقدس کا نام 1400 سال کی تواریخ میں پہلی بار بدلا گیاابن سعود نے حجاز_مقدس کا نام اپنے نام پر سعودیہ رکهہ دیا..

اور اس فتنے کا ذکر احادیث میں بھی ملتا ہے اور اسی وجہ سے سرکارِ دو عالمﷺ نے سعودی عرب کے شہر نجد کے بارے میں دعا نہیں فرمائی تھی ۔ اسی نجد میں ابن عبدالوهاب نجدی پیدا ہوا جس سے انگریزوں نے ایک نئے مذہب کی بنیاد ڈلوائی اور یہی شہر مسیلمہ کذاب کا جائے پیدائش بھی ہے۔

لیکن دنیا بھر کے  مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئیے انگریزوں نے اس ’نجد‘ شہر کا نام بھی تبدیل کر کے ’ریاض‘ رکھ دیا جو آج کل سعودیہ کا دار الحکومت ہے۔

حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل_بیت کے نام پر تهےان کا نام آل_سعود کے نام پر رکها گیا (آپ یہ ساری معلومات انٹرنیٹ کے علاوہ تمام تاریخ کی کتابوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں)
 انگریزوں نے اپنی اسی سازش کی کامیابی پر 1962 میں ہالی وُڈ نے ’’ Lawrence of Arabia‘‘ کے نام سے فلم بھی بنائی جو بہت زیادہ بار دیکھی جا چکی ہے۔
یہود و نصاری کو عرب میں آنے کی اجازت مل گئی  جس دن ابن سعود عرب کا بادشاہ بنا اس دن اک جشن هوا اس جشن میں امریکہ ، برطانیہ اور دوسرے ملکوں کے پرائم منسٹر ابن سعود کو مبارک باد دینے پہنچ گئے

جس عرب کے نام سے یہود و نصاری کانپتے تهے وه سعودیہ ' امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگااور آج بهی رندوں کے ساتهہ ناچ رها هے
یہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئے
"علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے کلام میں لکها هے"
وہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمدﷺ اسکے دل سے نکال دو
فکر_عرب کو دے کر فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز اور یمن سے نکال دو
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ایسے فتنوں سے محفوظ فرما کر پھر سے خلافت کی دولت عطا فرمائے اور ہمیں ماضی کے تلخ حقائق کو سمجھنے کی عقل عطا فرمائے۔ آمین
*
              spl-education.blogspot.com